• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران خان کی احتجاجی کال پر لیہ میں بھی سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2016
in First Page
0

graphic1لیہ( صبح پا کستان) عمران خان کی کال پر لیہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی احتجاجی ریلی و احتجاج، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے گونواز گو کے نعرے لگائے ۔اسلام آباد میں یوتھ کنونشن میں کارکنان کی گرفتاری اور پولیس تشدد کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر لیہ میں بھی سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ کارکنان نے کالج روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی جس میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ پی ٹی آئی کی ریلی ہسپتال چوک پہنچ کر احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کر گئی جہاں پی ٹی آئی کارکنا ن نے گونواز گو ز کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ پی ٹی آئی کے مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت ریاستی دہشت گردی بند کر ے اور پرامن احتجاج کرنے کا جمہوری حق دیا جائے اور گرفتار کارکنا ن کو فوری رہاکیا جائے۔ احتجاجی جلسے سے ضلعی صدر پی ٹی آئی بشارت رندھاوا ، جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں، ملک نیاز جکھڑ، افتخاربابر کھتران، ملک ہاشم سہو، ظفر اقبال واندر و دیگر نے بھی خطاب کرتے ہوئے گرفتار کارکنا ن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

graphic1
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پندرہ یوم میں سکولوں کی عمارتوں کا فٹنس سرٹیفیکٹ لیاجائے اور بوسیدہ و خطرناک عمارتوں میں تدریسی عمل روک دیاجائے ، ڈی سی او

Next Post

رانگ نمبر … شاہداقبال شامی

Next Post
سیدنا عمر فاروقؓ کی زندگی اک نظرمیں … شاہداقبال شامی

رانگ نمبر ... شاہداقبال شامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

graphic1لیہ( صبح پا کستان) عمران خان کی کال پر لیہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی احتجاجی ریلی و احتجاج، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے گونواز گو کے نعرے لگائے ۔اسلام آباد میں یوتھ کنونشن میں کارکنان کی گرفتاری اور پولیس تشدد کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر لیہ میں بھی سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ کارکنان نے کالج روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی جس میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ پی ٹی آئی کی ریلی ہسپتال چوک پہنچ کر احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کر گئی جہاں پی ٹی آئی کارکنا ن نے گونواز گو ز کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ پی ٹی آئی کے مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت ریاستی دہشت گردی بند کر ے اور پرامن احتجاج کرنے کا جمہوری حق دیا جائے اور گرفتار کارکنا ن کو فوری رہاکیا جائے۔ احتجاجی جلسے سے ضلعی صدر پی ٹی آئی بشارت رندھاوا ، جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں، ملک نیاز جکھڑ، افتخاربابر کھتران، ملک ہاشم سہو، ظفر اقبال واندر و دیگر نے بھی خطاب کرتے ہوئے گرفتار کارکنا ن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

graphic1 رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.