لیہ۔ پٹواری محمد شکیل اختر پا نچ ہزار روپے رشوت لیتے ہو ئے رنگے ہا تھوں گرفتار
لیہ: (صبح پا کستان)سول جج ملک جا وید اقبا ل کی سربراہی میں سرکل آفیسر انٹی کرپشن ملک صفدر محمو ...
لیہ: (صبح پا کستان)سول جج ملک جا وید اقبا ل کی سربراہی میں سرکل آفیسر انٹی کرپشن ملک صفدر محمو ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کے مختلف وارڈز کا دورہ ...
عوامی فلاح وبہبود کے جاری 38ترقیاتی منصوبوں پر 1ارب 39کروڑ 37لاکھ روپے سے زائدرقم خرچ کی جارہی ہے ناقص میٹریل ...
لیہ (مہر کامران تهند سے ) ضلع لیہ کے بلدیاتی الیکشن میں ضلع کونسل و میونسپل کمیٹیوں کے الیکشن اپنے ...
لیہ(صبح پا کستان) سینئرصحافی ارشاد حسین رونگھہ کے بھتیجے کی وفات پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان کی زیر ...
لیہ(صبح پا کستان) سانحہ آرمی پبلک سکو ل پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لئے گو ...
شہدائے اے پی ایس پشاور کو قوم کا سلام آج 16 دسمبر کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس دن ...
لیہ(صبح پا کستان)میلادکمیٹی سگ حسنینیہ کے زیراہتمام محلہ فیض آبادمیں سجادبھٹی کے مکان پرمنعقدہ محفل میلادمصطفی سے خطاب کرتے ہوئے ...
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان)ڈی سی او واجد علی شاہ و ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے ...
پرچم کشائی،قومی ترانہ،مارچ پاسٹ،پی ٹی شو،سلامی،حلف برداری وٹیبلوز کے شاندار مظاہرے ڈی سی او و ڈی پی او نے نمایاں ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ: (صبح پا کستان)سول جج ملک جا وید اقبا ل کی سربراہی میں سرکل آفیسر انٹی کرپشن ملک صفدر محمو د ماڑھا، عبد المجید ملک، مجا ہد اقبال و ملک قدیر جکھڑ پر مشتمل خصو صی چھا پہ مار ٹیم نے پٹواری محمد شکیل اختر کو پا نچ ہزار روپے رشوت لینے پر رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطا بق لدھا نہ کے رہا ئشی نیاز حسین نے درخواست گزاری کہ پٹواری محمد شکیل اختر انتقال اراضی کے لئے رشوت طلب کر رہا ہے جس پر چھا پہ ما ر ٹیم تشکیل دی گئی۔جس نے پٹواری محمد شکیل اختر کو پا نچ ہزار روپے رشوت لیتے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑ لیا، پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھجوا دیا گیا۔