لیہ: (صبح پا کستان)سول جج ملک جا وید اقبا ل کی سربراہی میں سرکل آفیسر انٹی کرپشن ملک صفدر محمو د ماڑھا، عبد المجید ملک، مجا ہد اقبال و ملک قدیر جکھڑ پر مشتمل خصو صی چھا پہ مار ٹیم نے پٹواری محمد شکیل اختر کو پا نچ ہزار روپے رشوت لینے پر رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطا بق لدھا نہ کے رہا ئشی نیاز حسین نے درخواست گزاری کہ پٹواری محمد شکیل اختر انتقال اراضی کے لئے رشوت طلب کر رہا ہے جس پر چھا پہ ما ر ٹیم تشکیل دی گئی۔جس نے پٹواری محمد شکیل اختر کو پا نچ ہزار روپے رشوت لیتے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑ لیا، پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھجوا دیا گیا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








