Tag: layyah news

لیہ . ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے انتخابات آج ہو رہے ہیں ۔  صدارت کے لئے مہر احمد علی واندر ایڈ وو کیٹ اوربہرہ یار فرید چا نڈیہ ایڈ وو کیٹ  , جزل سیکرٹری کے لئے میاں محمد معظم علی اورمحمد اشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ کے درمیان مقا بلہ ہو گا
Page 226 of 287 1 225 226 227 287