لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں میرج ایکٹ پر موثر عمل درآمد کے لیے تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں جو میرج ایکٹ کے ایس او پی کے تحت عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں خدمات سرانجام دیں گی۔تین کمیٹیاں اسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیار، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محمد تنویر یزداں ،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان کی چیئر مین شپ میں کام کریں گی۔کمیٹیوں میں دو،دو ممبران شامل ہوں گے ۔جن کی نامزدگی ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ و ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی ضیاء کریں ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








