• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعلی کی آمد پر دریائی کٹاؤ کے متاثرین سراپا احتجاج

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2017
in First Page
0
لیہ ۔ وزیر اعلی کی آمد پر دریائی کٹاؤ کے متاثرین سراپا احتجاج

لیہ(صبح پا کستان)دل کے ارما ن آنسو میں بہہ گئے، وزیر اعلی کی لیہ آمد، صوبائی وزیر سے ہمشیرہ کی وفا ت پر اظہار تعزیت، پنڈال میں انتظار کرتے ضلعی بھر کے لیگی کارکنان، بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کئے بغیر وزیر اعلی واپس روانہ ہو گئے، دریائی کٹاؤ متاثرین بھی سراپا احتجاج بنے رہے مگر کسی نے نہ سنی۔وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف گزشتہ روز صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر جمن شاہ لنگراچلانہ پر پہنچے ، وزیر اعلی نے صوبائی وزیر سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بخشش کے لئے دعا کی، وزیر اعلی سے ملاقات کے لئے آنے والے دریائی کٹاؤ متاثرین نے صبح سے شا م تک انتظار میں رہے مگر وزیر اعلی سے ان کی ملاقات نہ ہو سکی، ملاقات نہ ہونے پر دریائی کٹاؤ متاثرین نے وزیر اعلی کے خلاف شدید احتجاج کیا، متاثرین نے ہاتھوں میں چارٹ اٹھا رکھے تھے جن پر بے گھر ہونے والے متاثرین کو آبادکرنے کے لئے زمین کی فراہمی جیسے نعرے درج تھے۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کے لئے ضلع بھر سے آنے والے آ لیگی کارکنان ، بلدیاتی نمائندوں ، میڈیا کو بھی وزیر اعلی سے نہ ملنے دیا گیا ، وزیر اعلی کارکنان کے سلام کا جواب ویگن کے اندر سے دیتے ہوئے ملتان کے لئے روانہ ہو گئے۔

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی لنگر اچلانہ آمد ۔ صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ سے ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

Next Post

چوک اعظم ۔ اسلام کی حقیقی روح ’’سماج سیوا ‘‘ ہے ،’’ قرآن محل‘‘ کی افتتاحی تقریب سےمولانا غلام محمد سیالوی کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان)دل کے ارما ن آنسو میں بہہ گئے، وزیر اعلی کی لیہ آمد، صوبائی وزیر سے ہمشیرہ کی وفا ت پر اظہار تعزیت، پنڈال میں انتظار کرتے ضلعی بھر کے لیگی کارکنان، بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کئے بغیر وزیر اعلی واپس روانہ ہو گئے، دریائی کٹاؤ متاثرین بھی سراپا احتجاج بنے رہے مگر کسی نے نہ سنی۔وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف گزشتہ روز صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر جمن شاہ لنگراچلانہ پر پہنچے ، وزیر اعلی نے صوبائی وزیر سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بخشش کے لئے دعا کی، وزیر اعلی سے ملاقات کے لئے آنے والے دریائی کٹاؤ متاثرین نے صبح سے شا م تک انتظار میں رہے مگر وزیر اعلی سے ان کی ملاقات نہ ہو سکی، ملاقات نہ ہونے پر دریائی کٹاؤ متاثرین نے وزیر اعلی کے خلاف شدید احتجاج کیا، متاثرین نے ہاتھوں میں چارٹ اٹھا رکھے تھے جن پر بے گھر ہونے والے متاثرین کو آبادکرنے کے لئے زمین کی فراہمی جیسے نعرے درج تھے۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کے لئے ضلع بھر سے آنے والے آ لیگی کارکنان ، بلدیاتی نمائندوں ، میڈیا کو بھی وزیر اعلی سے نہ ملنے دیا گیا ، وزیر اعلی کارکنان کے سلام کا جواب ویگن کے اندر سے دیتے ہوئے ملتان کے لئے روانہ ہو گئے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.