• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ اسلام کی حقیقی روح ’’سماج سیوا ‘‘ ہے ،’’ قرآن محل‘‘ کی افتتاحی تقریب سےمولانا غلام محمد سیالوی کا خطاب

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2017
in First Page
0
چوک اعظم ۔ اسلام کی حقیقی روح ’’سماج سیوا ‘‘ ہے ،’’ قرآن محل‘‘ کی افتتاحی تقریب سےمولانا غلام محمد سیالوی کا خطاب

چوک اعظم(صبح پا کستان )اسلام کی حقیقی روح ’’سماج سیوا ‘‘ ہے ۔افرادی تبدیلی سے ہی معاشرہ تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔قرآنی تعلیمات سے رو گردانی اور مدارس پر بہتان تراشی ہماری بربادی کا سبب ہے ۔قرآن پاک کی اشاعت کے لیے عام کاغذ پر باندی عائد کر دی ہے ۔آرٹ پیپر پر شائع کی جائے گا تاکہ اس کے ضعیف ہونے کے چانسز کم ہو جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ و ناظم امتحانات تنظیم المدارس الاسلامیہ مفتی مولانا غلام محمد سیالوی نے گزشتہ روزکمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام قائم ہونے والے’’ قرآن محل‘‘ چوک اعظم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تقریب سے مولانا عبدالرؤف ،مولانا بلا ل اظہر ،میاں محمد سلیم ،ملک عاطف نواز اورا ء ،ملک صابر عطاء تھہیم ،پروفیسر لالہ احمد گجر ،محمد عمر شاکر،کمولانا محبوب الحسن گولڑوی اور چیئرمین میونسپل کمیٹی چوک اعظم ملک ریاض احمد گرواں نے بھی خطاب کیا ۔نظامت کے فرائض رانا محمد اعظم نے ادا کیے ۔مولانا غلام محمد سیالوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک اللہ پاک کا وہ تحفہ ہے جس میں ہماری سب خرابیوں کا علاج موجود ہے ۔ہم نے اس سے ایستفادہ کرنے کی بجائے اغیار اور شرک کی کی راہ اپنا لی اور ان سے امیدیں وابستہ کر لیں ۔انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں سماج سیوا اللہ کی مخلوق کی خدمت کا راستہ بتاتا ہے لیکن ہم نے مساوات کو چھوڑ کر معاشرتی اور معاشی نشیب و فراز قائم کر لیے ہیں ۔انہوں نے قرآن محل کے قیام کو سراہا اور ٹیم کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضعیف اور شہید قرآن پاک کو اکٹھا کر کے انہیں لاہور قرآن محل میں بھیجنا،لاوارث نعشوں کو اسلامی طریقے سے کفن اور دفن کرنا اہم سماجی،دینی کام ہے ۔بعد ازاں انہوں نے پریس کانفرنس کی ۔قبل ازیں تقریب ڈاکٹر مختیار قمر کے گھر ان کے اعزاز میں صبحانہ جبکہ صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن محمد عمر شاکرنے ظہرانہ دیا گیا ۔تقریب میں ملک عاطف نواز اورانے فلاحی کاموں کے کے لیے قائم کی گئی شہریوں کی کمیٹی کے مشترکہ اکاؤنٹ میں 20ہزار اور چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے 50ہزار روپے کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ۔تقریب میں ہر بھر کی سماجی ،سیاسی اور مذہبی نمائندہ شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

Post Views: 2
Tags: cholzazam news
Previous Post

لیہ ۔ وزیر اعلی کی آمد پر دریائی کٹاؤ کے متاثرین سراپا احتجاج

Next Post

دائرہ دین پناہ۔ وزیر اعلی پنجاب کا دورہ دائرہ دین پناہ ۔ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی

Next Post
دائرہ دین پناہ۔ وزیر اعلی پنجاب کا دورہ دائرہ دین پناہ ۔ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی

دائرہ دین پناہ۔ وزیر اعلی پنجاب کا دورہ دائرہ دین پناہ ۔ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

by webmaster
مئی 20, 2026
0

لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...

Read moreDetails
انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

مئی 19, 2026
الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

مئی 17, 2026
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

مئی 12, 2026
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026

چوک اعظم(صبح پا کستان )اسلام کی حقیقی روح ’’سماج سیوا ‘‘ ہے ۔افرادی تبدیلی سے ہی معاشرہ تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔قرآنی تعلیمات سے رو گردانی اور مدارس پر بہتان تراشی ہماری بربادی کا سبب ہے ۔قرآن پاک کی اشاعت کے لیے عام کاغذ پر باندی عائد کر دی ہے ۔آرٹ پیپر پر شائع کی جائے گا تاکہ اس کے ضعیف ہونے کے چانسز کم ہو جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ و ناظم امتحانات تنظیم المدارس الاسلامیہ مفتی مولانا غلام محمد سیالوی نے گزشتہ روزکمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام قائم ہونے والے’’ قرآن محل‘‘ چوک اعظم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب سے مولانا عبدالرؤف ،مولانا بلا ل اظہر ،میاں محمد سلیم ،ملک عاطف نواز اورا ء ،ملک صابر عطاء تھہیم ،پروفیسر لالہ احمد گجر ،محمد عمر شاکر،کمولانا محبوب الحسن گولڑوی اور چیئرمین میونسپل کمیٹی چوک اعظم ملک ریاض احمد گرواں نے بھی خطاب کیا ۔نظامت کے فرائض رانا محمد اعظم نے ادا کیے ۔مولانا غلام محمد سیالوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک اللہ پاک کا وہ تحفہ ہے جس میں ہماری سب خرابیوں کا علاج موجود ہے ۔ہم نے اس سے ایستفادہ کرنے کی بجائے اغیار اور شرک کی کی راہ اپنا لی اور ان سے امیدیں وابستہ کر لیں ۔انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں سماج سیوا اللہ کی مخلوق کی خدمت کا راستہ بتاتا ہے لیکن ہم نے مساوات کو چھوڑ کر معاشرتی اور معاشی نشیب و فراز قائم کر لیے ہیں ۔انہوں نے قرآن محل کے قیام کو سراہا اور ٹیم کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضعیف اور شہید قرآن پاک کو اکٹھا کر کے انہیں لاہور قرآن محل میں بھیجنا،لاوارث نعشوں کو اسلامی طریقے سے کفن اور دفن کرنا اہم سماجی،دینی کام ہے ۔بعد ازاں انہوں نے پریس کانفرنس کی ۔قبل ازیں تقریب ڈاکٹر مختیار قمر کے گھر ان کے اعزاز میں صبحانہ جبکہ صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن محمد عمر شاکرنے ظہرانہ دیا گیا ۔تقریب میں ملک عاطف نواز اورانے فلاحی کاموں کے کے لیے قائم کی گئی شہریوں کی کمیٹی کے مشترکہ اکاؤنٹ میں 20ہزار اور چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے 50ہزار روپے کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ۔تقریب میں ہر بھر کی سماجی ،سیاسی اور مذہبی نمائندہ شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.