• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دائرہ دین پناہ۔ وزیر اعلی پنجاب کا دورہ دائرہ دین پناہ ۔ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2017
in First Page
0
دائرہ دین پناہ۔ وزیر اعلی پنجاب کا دورہ دائرہ دین پناہ ۔ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی

دائرہ دین پناہ(صبح پا کستان).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ضلع مظفرگڑھ کے دورہ کے دوران صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کے گھر دائرہ دین پناہ گئے جہاں انہوں نے ملک احمد یار ہنجرا ، ضلعی وائس چیئرمین ملک غلام قاسم ہنجرا کے والد ممبر قومی اسمبلی ملک سلطان محمود ہنجرا ، سابق چیئرمین مظفرگڑھ ملک محمد افضل ہنجرا کے چھوٹے بھائی ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا. اس موقع پر صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا ، ایم این اے ملک سلطان محمود ہنجرا سمیت دیگر عزیز و اقارب موجود تھے .
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے تین بجکر 15منٹ پر دائرہ دین پناہ پہنچے اور 3بجکر 25منٹ پر ملک احمد یار ہنجرا کے گھر گئے اور ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے .

Post Views: 28
Tags: diyara din panah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ اسلام کی حقیقی روح ’’سماج سیوا ‘‘ ہے ،’’ قرآن محل‘‘ کی افتتاحی تقریب سےمولانا غلام محمد سیالوی کا خطاب

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ۔خورشید احمدخان

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ۔خورشید احمدخان

ڈیرہ غازیخان ۔نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ۔خورشید احمدخان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

دائرہ دین پناہ(صبح پا کستان).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ضلع مظفرگڑھ کے دورہ کے دوران صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کے گھر دائرہ دین پناہ گئے جہاں انہوں نے ملک احمد یار ہنجرا ، ضلعی وائس چیئرمین ملک غلام قاسم ہنجرا کے والد ممبر قومی اسمبلی ملک سلطان محمود ہنجرا ، سابق چیئرمین مظفرگڑھ ملک محمد افضل ہنجرا کے چھوٹے بھائی ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا. اس موقع پر صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا ، ایم این اے ملک سلطان محمود ہنجرا سمیت دیگر عزیز و اقارب موجود تھے . وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے تین بجکر 15منٹ پر دائرہ دین پناہ پہنچے اور 3بجکر 25منٹ پر ملک احمد یار ہنجرا کے گھر گئے اور ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.