• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ۔خورشید احمدخان

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2017
in First Page
0
ڈیرہ غازیخان ۔نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ۔خورشید احمدخان

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )ہائیڈرو ورکرز یونین ملازمین کے حقوق کیلئے لڑتی آئی ہے اور لڑتی رہے گی ،کمپنی وائز ریفرنڈم حکومت کی سازش ہے تاکہ باآسانی نجکاری کی جاسکے ،نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ،اب تک 1500ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولرکراچکے ہیں ،میٹرریڈر ز کوکیمرہ الاؤنس دلوایااور ملازمین کی اپ گریڈیشن کرائی ،ملازمین اپنے اخراجات میں کمی کرکے اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دلوائیں تاکہ ان کا مستقبل روشن ہوسکے ،یہ بات ہائیڈرو ورکز یونین کے مرکزی جنرل سیکریٹری خورشید احمدخان نے ڈیرہ غازیخان میپکوآفس میں ورکرز کے ایک جلسے سے اپنے خطاب میں کہی، انہوں نے کہاکہ پہلے ریفرنڈم کی تاریخ 12جنوری تھی جو کہ اب تبدیل کرکے 19جنوری کردی گئی ہے ، انہوں نے ہائیڈرو میں گروپ بندی کانوٹس لیتے ہوئے ڈیرہ غازیخان میں دونوں گروپوں کے درمیان صلح کرادی اور ’’ڈیرہ اتحاد‘‘ کے نام سے ایک گروپ کے ذریعے ہی ریفرنڈم میں حصہ لینے کی ہدایت کی جس پر دونوں گروپوں نے اتفاق کرلیااور آپس میں اتحاد قائم کرکے ہائیڈرو کے جھنڈے تلے ریفرنڈم میں حصہ لینے کا اعلان کیا،قبل ازیں مرکزی قائدین کے ڈیرہ غازیخان پہنچنے پرورکرز اور عہدیداران نے ان کا ڈھول کی تھاپ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر عہدیداران چوہدری غلام رسول ،حافظ ارشاد احمد،محمد سلیمان بودلہ ، شہباز احمدبھٹی ،شہزاد عرف شادا ،محمدصدیق آرائیں ،صابر حسین ،شیخ کوکب ندیم ، شبیر بلوچ،محمدبلال،عتیق الرحمان خان کاکڑاور سینکڑوں کارکنان نے مرکزی عہدیداران سید ذوالقرنین شاہ ، محمدحنیف ملی زونل چیرمین اور مہرالطاف ریجنل وائس چیرمین کوخوش آمدیدکہا۔

Post Views: 27
Tags: DG khan news
Previous Post

دائرہ دین پناہ۔ وزیر اعلی پنجاب کا دورہ دائرہ دین پناہ ۔ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی

Next Post

کوٹ سلطان ۔ پاک چا ئنہ دو ستی ایک قدم اور آگے ، پاکستانی لڑکا اور چا ئنا کی لڑ کی دوستی شادی کے بندھن میں تبدیل ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )ہائیڈرو ورکرز یونین ملازمین کے حقوق کیلئے لڑتی آئی ہے اور لڑتی رہے گی ،کمپنی وائز ریفرنڈم حکومت کی سازش ہے تاکہ باآسانی نجکاری کی جاسکے ،نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ،اب تک 1500ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولرکراچکے ہیں ،میٹرریڈر ز کوکیمرہ الاؤنس دلوایااور ملازمین کی اپ گریڈیشن کرائی ،ملازمین اپنے اخراجات میں کمی کرکے اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دلوائیں تاکہ ان کا مستقبل روشن ہوسکے ،یہ بات ہائیڈرو ورکز یونین کے مرکزی جنرل سیکریٹری خورشید احمدخان نے ڈیرہ غازیخان میپکوآفس میں ورکرز کے ایک جلسے سے اپنے خطاب میں کہی، انہوں نے کہاکہ پہلے ریفرنڈم کی تاریخ 12جنوری تھی جو کہ اب تبدیل کرکے 19جنوری کردی گئی ہے ، انہوں نے ہائیڈرو میں گروپ بندی کانوٹس لیتے ہوئے ڈیرہ غازیخان میں دونوں گروپوں کے درمیان صلح کرادی اور ’’ڈیرہ اتحاد‘‘ کے نام سے ایک گروپ کے ذریعے ہی ریفرنڈم میں حصہ لینے کی ہدایت کی جس پر دونوں گروپوں نے اتفاق کرلیااور آپس میں اتحاد قائم کرکے ہائیڈرو کے جھنڈے تلے ریفرنڈم میں حصہ لینے کا اعلان کیا،قبل ازیں مرکزی قائدین کے ڈیرہ غازیخان پہنچنے پرورکرز اور عہدیداران نے ان کا ڈھول کی تھاپ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر عہدیداران چوہدری غلام رسول ،حافظ ارشاد احمد،محمد سلیمان بودلہ ، شہباز احمدبھٹی ،شہزاد عرف شادا ،محمدصدیق آرائیں ،صابر حسین ،شیخ کوکب ندیم ، شبیر بلوچ،محمدبلال،عتیق الرحمان خان کاکڑاور سینکڑوں کارکنان نے مرکزی عہدیداران سید ذوالقرنین شاہ ، محمدحنیف ملی زونل چیرمین اور مہرالطاف ریجنل وائس چیرمین کوخوش آمدیدکہا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.