ڈیرہ غازی خان . ٹائیگر فورس کے اعزاز میں تقریب
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ):حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازی خان میں ٹائیگر فورس کے ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ):حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازی خان میں ٹائیگر فورس کے ...
ڈیرہ غازی خان {صبح پا کستان} پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر ملک رمضان بھلر ڈویژنل جنرل سیکرٹری میر آصف ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)چھ ماہ سے سیوریج لائن بند، سی او میونسپل کارپوریشن کی عدم دلچسپی وزیر اعظم شکایت ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) ہمت آرگنائزیشن کی طرف سے ایک ہزار سے زیادہ افراد میں راشن تقسیم کیا ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)دانش سکول بوائز نہم جماعت کے طالب علم سیف اللہ سلیم کی پنجاب کی سطح ...
تونسہ {صبح پا کستان} وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بارتھی آمد۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بارتھی میں ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان):چوک چورہٹہ پر لنگر خانہ کی تعمیر تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اوربہت جلد ...
ڈیرہ غاز ی خان (صبح پا کستان) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں ایمپلائز سپورٹس کا انعقاد چیئر پرسن ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا. گائنی، ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازیخان ریجن نے سال 2019کے دوران ہائی ویز پر 10293لوگوں کو مدد فراہم ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
سیمنار میں ٹائیگر فورس کے جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کمشنر ساجد ظفر ڈال،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق،مشیر وزیر اعلی محمد حنیف پتافی،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اور دیگر نے ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹائیگر فورس کی رضاکارانہ خدمات کو سراہتے ہیں۔ٹائیگر فورس عید پر بھی کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عمل کرنے کی آگاہی دے۔قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کیلئے گھر گھر شاپر دئیے جائیں گے۔ٹائیگر فورس گھر گھر شاپر تقسیم کرنے کے ساتھ صفائی کے بارے میں بھی آگاہی دے۔سمارٹ لاک ڈاؤن عمران خان نے متعارف کرایا اس کو پوری دنیا نے تسلیم کیا ہے۔