• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غاز ی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں ایمپلائز سپورٹس ایونٹس کا انعقاد ،چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے افتتاح کیا

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غاز ی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں ایمپلائز سپورٹس ایونٹس کا انعقاد ،چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے افتتاح کیا

ڈیرہ غاز ی خان (صبح پا کستان) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں ایمپلائز سپورٹس کا انعقاد چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے سپورٹس ایونٹس کا افتتاح کیا تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن نے بتایا کہ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان میں سالانہ کھیلوں کے مقابلے کنٹرولر سیکٹر بمقابلہ سیکرٹری سیکٹر کے درمیان منعقد کرائے جاتے ہیں اس سلسلہ میں چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے ایمپلائز سپورٹس ایونٹ کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر سیکرٹری بورڈ عبدالوحید قیصرانی، کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن، ظہیر فاروقی، صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظفر اقبال کھوسہ، جنرل سیکرٹری بلال جوئیہ، احمد علی قریشی،سید طیب رضا، اعجاز حسین مہدی، صفدر علی خان، احسان اللہ خان، عبدالرحمن آصف، اشرف شیروانی، عبدالرحمن، واجد علی صدیقی، حبیب حسین، محمد کلیم دستی، مجید اللہ نیازی، و دیگر ملازمین انکے ہمراہ موجود تھے بعد ازاں کنٹرولر سیکٹر اور سیکرٹری سیکٹرکے درمیان بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے ہوئے کنٹرولر سیکٹر بیڈ منٹن کے کپتان احمد علی قریشی کی سربراہی میں صفدر علی، عبدالرحمن، طیب رضا نے جبکہ سیکرٹری سیکٹر بیڈ منٹن کے ظہیر احمد فاروقی کی سربراہی میں اعجاز حسین مہدی، اشرف شیروانی، عبدالرحمن آصف نے عمدہ کھیل کا مظاہر کیا مگر کامیابی کنٹرولر سیکٹر کی ہوئی جبکہ ٹیبل ٹینس کے مقابلہ میں کپتان واجد علی صدیقی کی سربراہی میں جمیل احمد فاروقی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور سیکرٹری سیکٹر کو کامیابی دلوائی اس طرح ایمپلائز سپورٹس ایونٹ کے پہلے روز سیکرٹری سیکٹر اور کنٹرولر سیکٹر ایک ایک پوائنٹ سے برابر ہیں۔

Post Views: 5
Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ۔ آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

لیہ۔نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے لیہ پولیس کی کمانڈ سنبھال لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ڈیرہ غاز ی خان (صبح پا کستان) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں ایمپلائز سپورٹس کا انعقاد چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے سپورٹس ایونٹس کا افتتاح کیا تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن نے بتایا کہ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان میں سالانہ کھیلوں کے مقابلے کنٹرولر سیکٹر بمقابلہ سیکرٹری سیکٹر کے درمیان منعقد کرائے جاتے ہیں اس سلسلہ میں چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے ایمپلائز سپورٹس ایونٹ کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر سیکرٹری بورڈ عبدالوحید قیصرانی، کنٹرولر امتحانات حبیب الرحمن، ظہیر فاروقی، صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظفر اقبال کھوسہ، جنرل سیکرٹری بلال جوئیہ، احمد علی قریشی،سید طیب رضا، اعجاز حسین مہدی، صفدر علی خان، احسان اللہ خان، عبدالرحمن آصف، اشرف شیروانی، عبدالرحمن، واجد علی صدیقی، حبیب حسین، محمد کلیم دستی، مجید اللہ نیازی، و دیگر ملازمین انکے ہمراہ موجود تھے بعد ازاں کنٹرولر سیکٹر اور سیکرٹری سیکٹرکے درمیان بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے ہوئے کنٹرولر سیکٹر بیڈ منٹن کے کپتان احمد علی قریشی کی سربراہی میں صفدر علی، عبدالرحمن، طیب رضا نے جبکہ سیکرٹری سیکٹر بیڈ منٹن کے ظہیر احمد فاروقی کی سربراہی میں اعجاز حسین مہدی، اشرف شیروانی، عبدالرحمن آصف نے عمدہ کھیل کا مظاہر کیا مگر کامیابی کنٹرولر سیکٹر کی ہوئی جبکہ ٹیبل ٹینس کے مقابلہ میں کپتان واجد علی صدیقی کی سربراہی میں جمیل احمد فاروقی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور سیکرٹری سیکٹر کو کامیابی دلوائی اس طرح ایمپلائز سپورٹس ایونٹ کے پہلے روز سیکرٹری سیکٹر اور کنٹرولر سیکٹر ایک ایک پوائنٹ سے برابر ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.