• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون  ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ:(صبح پا کستان) آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ذخیرہ اندوزوں اور ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون کریں۔ ضلع میں آٹے کی کوئی قلت نہیں ایس اوپی کے مطابق فلور ملوں کی مانیٹرنگ کی جائے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے فیئرپرائس شاپس آٹافراہمی وچکی مالکان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے سی لیہ نیاز احمدمغل، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرپرویز قریشی اور ڈی او انڈسٹری محمدعبداللہ نے شرکت کی۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ20 کلو آٹے کا تھیلہ 805روپے میں اور ضلع میں 250دکانوں میں 29 فیئر پرائس شاپ پر بھی آٹا دستیاب ہے جبکہ ضلع کی 200آٹا چکیوں پر کھلاآٹا 55روپے کلو میں فر وخت ہوگاچکی مالکان واضح جگہ پر ریٹ لسٹ آویزاں کرنے کے پابندہوں گے۔ڈپٹی کمشنرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامی افسران فیلڈ میں نکلیں اور آٹے کی طلب اور رسد کی کڑی نگرانی کرتے ہوئے سرکاری نرخوں پر آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے وعوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اُٹھائیں۔ا

نہوں نے کہا کہ ضلع میں آٹے کی کوئی قلت نہیں تاہم جن علاقوں میں آٹے کی طلب زیادہ ہے وہاں اسکی وافر مقدار میں دستیابی کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ایس او پیز کے مطابق فلور ملوں کی مانیٹرنگ و ملوں سے آٹے کی سپلائی کی کڑی نگرانی، آٹے کی سپلائی بڑھانے کیلئے ملوں کوپوراکوٹہ استعمال کرنے کا پابندکیاجائے اورذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لئے فراہم شدہ معلومات پر کارروائی و ذخیرہ اندوزوں اور ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون کیاجائے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے اسسٹنٹ کمشنرکو محکمہ خوراک و صنعت کیساتھ کیساتھ فلور ملز مالکان سے بھی مستقل رابطہ رکھنے کی ضرورت پرزور دیا۔

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا، رکن پنجاب اسمبلی سردار شہاب نے تصدیق کر دی

Next Post

ڈیرہ غاز ی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں ایمپلائز سپورٹس ایونٹس کا انعقاد ،چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے افتتاح کیا

Next Post
ڈیرہ غاز ی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں ایمپلائز سپورٹس ایونٹس کا انعقاد ،چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے افتتاح کیا

ڈیرہ غاز ی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں ایمپلائز سپورٹس ایونٹس کا انعقاد ،چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ:(صبح پا کستان) آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ذخیرہ اندوزوں اور ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون کریں۔ ضلع میں آٹے کی کوئی قلت نہیں ایس اوپی کے مطابق فلور ملوں کی مانیٹرنگ کی جائے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے فیئرپرائس شاپس آٹافراہمی وچکی مالکان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے سی لیہ نیاز احمدمغل، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرپرویز قریشی اور ڈی او انڈسٹری محمدعبداللہ نے شرکت کی۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ20 کلو آٹے کا تھیلہ 805روپے میں اور ضلع میں 250دکانوں میں 29 فیئر پرائس شاپ پر بھی آٹا دستیاب ہے جبکہ ضلع کی 200آٹا چکیوں پر کھلاآٹا 55روپے کلو میں فر وخت ہوگاچکی مالکان واضح جگہ پر ریٹ لسٹ آویزاں کرنے کے پابندہوں گے۔ڈپٹی کمشنرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامی افسران فیلڈ میں نکلیں اور آٹے کی طلب اور رسد کی کڑی نگرانی کرتے ہوئے سرکاری نرخوں پر آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے وعوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اُٹھائیں۔ا نہوں نے کہا کہ ضلع میں آٹے کی کوئی قلت نہیں تاہم جن علاقوں میں آٹے کی طلب زیادہ ہے وہاں اسکی وافر مقدار میں دستیابی کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ایس او پیز کے مطابق فلور ملوں کی مانیٹرنگ و ملوں سے آٹے کی سپلائی کی کڑی نگرانی، آٹے کی سپلائی بڑھانے کیلئے ملوں کوپوراکوٹہ استعمال کرنے کا پابندکیاجائے اورذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لئے فراہم شدہ معلومات پر کارروائی و ذخیرہ اندوزوں اور ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون کیاجائے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے اسسٹنٹ کمشنرکو محکمہ خوراک و صنعت کیساتھ کیساتھ فلور ملز مالکان سے بھی مستقل رابطہ رکھنے کی ضرورت پرزور دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.