• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے لیہ پولیس کی کمانڈ سنبھال لی

ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ آمد،ڈکیتی کی واردات میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے لیہ پولیس کی کمانڈ سنبھال لی

لیہ ( صبح پا کستان)عوامی خدمت اور بر وقت انصاف کی فراہمی مشن،امن و امان کو برقرا ر،انسداد جرائم،فورس کی ویلفئیر اور محکمہ کے وقار کو بلند رکھنا ترجیحات میں شامل،تعارفی میٹنگ کے دوران ڈی پی او محمد حسن اقبال کا خطاب،قبل ازیں دفتر پولیس آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے لیہ پولیس کی کمانڈ سنبھال لی،دفتر پولیس آمد پر انہیں پولیس کے چا ق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،سٹاف سے ان کا تعارف کروایا گیا،ڈی پی او کی زیر صدارت کانفرنس روم میں میٹنگ کے انعقاد کیا گیا جس میں دفتری سٹاف نے شرکت کی،میٹنگ کے دوران ضلع کی امن و امان کی صورت حال،جرائم کی شرح بارے ڈی پی او کو تفصیلی بریفنگ دی گئی،محمد حسن اقبال نے فرداً فرداً ہیڈ آف برانچز سے ان کے کام کے بارے میں دریافت کیا اور ہدایت دی کہ دفتری اوقات کی پابندی کے ساتھ ساتھ اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیے جائیں،ڈی پی او نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت اور بر وقت انصاف کی فراہمی کا مشن لے کر آیا ہوں،ضلع میں امن و امان کی صورت حال کر برقرار رکھنا،جرائم کے انسداد،فورس کی ویلفئیر کے اقدامات اور محکمہ کے وقار کو بلند رکھنا میری ترجیحات میں شامل ہے،تما م پولیس افسران کے لئے پیغام ہے کہ ہر قسمی دباؤ سے با لا تر ہو کر اپنے فرائض سر انجام دیں، پولیس سروسز کی ڈلیوری عام شہری تک یقینی بنائیں اور پولیس اسٹیشن آنے والے تمام شہریوں کو بلا امتیاز عزت و وقار کا درجہ دیا جائے۔

ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ آمد،ڈکیتی کی واردات میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت

چارج سمبھالنے کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد احسن اقبال نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سٹی لیہ میں گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کرنا اور شہریوں کو امن اور تحفظ کا یقینی بنانا ان کی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داری ہے انہوں نے یقین د؛لایا کہ ملوث عناصر کو ہر صور ت ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کیا جا ئے گااور قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے قرار واقعی سزا دلو ائی جائے گی۔ اس کیس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی نہیں ہو گی اور آئندہ کیلئے ایسے اقدامات کی روک تھام اور اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس موقع پر مضروب نو جوانوں کے بڑے بھائی عبد الروؤف ، انجمن تاجران کے تنویر احمد خان، سینئر صحافی ملک مقبول الہی، شیخ عمر فاروق اور انجم صحرائی بھی مو جود تھے ۔۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غاز ی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں ایمپلائز سپورٹس ایونٹس کا انعقاد ،چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے افتتاح کیا

Next Post

آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

Next Post
آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ ( صبح پا کستان)عوامی خدمت اور بر وقت انصاف کی فراہمی مشن،امن و امان کو برقرا ر،انسداد جرائم،فورس کی ویلفئیر اور محکمہ کے وقار کو بلند رکھنا ترجیحات میں شامل،تعارفی میٹنگ کے دوران ڈی پی او محمد حسن اقبال کا خطاب،قبل ازیں دفتر پولیس آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے لیہ پولیس کی کمانڈ سنبھال لی،دفتر پولیس آمد پر انہیں پولیس کے چا ق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،سٹاف سے ان کا تعارف کروایا گیا،ڈی پی او کی زیر صدارت کانفرنس روم میں میٹنگ کے انعقاد کیا گیا جس میں دفتری سٹاف نے شرکت کی،میٹنگ کے دوران ضلع کی امن و امان کی صورت حال،جرائم کی شرح بارے ڈی پی او کو تفصیلی بریفنگ دی گئی،محمد حسن اقبال نے فرداً فرداً ہیڈ آف برانچز سے ان کے کام کے بارے میں دریافت کیا اور ہدایت دی کہ دفتری اوقات کی پابندی کے ساتھ ساتھ اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیے جائیں،ڈی پی او نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت اور بر وقت انصاف کی فراہمی کا مشن لے کر آیا ہوں،ضلع میں امن و امان کی صورت حال کر برقرار رکھنا،جرائم کے انسداد،فورس کی ویلفئیر کے اقدامات اور محکمہ کے وقار کو بلند رکھنا میری ترجیحات میں شامل ہے،تما م پولیس افسران کے لئے پیغام ہے کہ ہر قسمی دباؤ سے با لا تر ہو کر اپنے فرائض سر انجام دیں، پولیس سروسز کی ڈلیوری عام شہری تک یقینی بنائیں اور پولیس اسٹیشن آنے والے تمام شہریوں کو بلا امتیاز عزت و وقار کا درجہ دیا جائے۔ ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ آمد،ڈکیتی کی واردات میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت چارج سمبھالنے کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد احسن اقبال نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سٹی لیہ میں گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کرنا اور شہریوں کو امن اور تحفظ کا یقینی بنانا ان کی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داری ہے انہوں نے یقین د؛لایا کہ ملوث عناصر کو ہر صور ت ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کیا جا ئے گااور قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے قرار واقعی سزا دلو ائی جائے گی۔ اس کیس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی نہیں ہو گی اور آئندہ کیلئے ایسے اقدامات کی روک تھام اور اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس موقع پر مضروب نو جوانوں کے بڑے بھائی عبد الروؤف ، انجمن تاجران کے تنویر احمد خان، سینئر صحافی ملک مقبول الہی، شیخ عمر فاروق اور انجم صحرائی بھی مو جود تھے ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.