• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ہمت آرگنائزیشن کی طرف سے ایک ہزار سے زیادہ افراد میں راشن تقسیم

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2020
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) ہمت آرگنائزیشن کی طرف سے ایک ہزار سے زیادہ افراد میں راشن تقسیم کیا گیا یہ بات چیئر پرسن ہمت آرگنائزیشن اور ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے میڈیا کو بتائی انہوں نے بتایا کہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس نے ہزاروں دیہاڑی والے افراد کے نام انصاف امداد پروگرام میں رجسٹرڈ بھی کروا دئیے ہیں اور وہ افراد جن کو راشن کی فوری ضرورت تھی انکے گھروں میں راشن بیگ جس کو میں خود فنڈ کرتی ہوں کی طرف سے پہنچائے گئے انہوں نے کہا کہ وہ مخیر لوگ جو مستحق افراد کی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے لسٹیں لیکر انکی مدد کر سکتے ہیں ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ اس وقت اللہ کی مخلوق کی خدمت کے ذریعے ہم اللہ کو راضی کر سکتے ہیں۔

Post Views: 39
Tags: d g khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ گندم بحران پر کمشنر نسیم صادق رضاکارانہ عہدے سے الگ ہو گئے

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ضلع کے مستحقین اور لاک ڈاون بے روزگار دیہاڑی داروں میں تین ارب چونتیس کروڑ روپے سے زائد کی امداد تقسیم ہو گی ، مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ ڈویژن کے چار وں اضلاع میں فراہمی ونکاسی آب کے 193منصوبے زیر تکمیل ہیں ۔ محمد حنیف خان پتافی

ڈیرہ غازیخان۔ضلع کے مستحقین اور لاک ڈاون بے روزگار دیہاڑی داروں میں تین ارب چونتیس کروڑ روپے سے زائد کی امداد تقسیم ہو گی ، مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) ہمت آرگنائزیشن کی طرف سے ایک ہزار سے زیادہ افراد میں راشن تقسیم کیا گیا یہ بات چیئر پرسن ہمت آرگنائزیشن اور ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے میڈیا کو بتائی انہوں نے بتایا کہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس نے ہزاروں دیہاڑی والے افراد کے نام انصاف امداد پروگرام میں رجسٹرڈ بھی کروا دئیے ہیں اور وہ افراد جن کو راشن کی فوری ضرورت تھی انکے گھروں میں راشن بیگ جس کو میں خود فنڈ کرتی ہوں کی طرف سے پہنچائے گئے انہوں نے کہا کہ وہ مخیر لوگ جو مستحق افراد کی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے لسٹیں لیکر انکی مدد کر سکتے ہیں ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ اس وقت اللہ کی مخلوق کی خدمت کے ذریعے ہم اللہ کو راضی کر سکتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.