• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔پنجاب کک باکسنگ چیمئین شپ میں دانش سکول بوائز کے طالب علم سیف اللہ سلیم کا اعزاز

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔پنجاب کک باکسنگ چیمئین شپ میں دانش سکول بوائز کے طالب علم سیف اللہ سلیم کا  اعزاز

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)دانش سکول بوائز نہم جماعت کے طالب علم سیف اللہ سلیم کی پنجاب کی سطح پر نمائندگی سلو ر میڈل حاصل کر لیا

تفصیلات کے مطابق دانش سکول بوائز ڈیرہ غازی خان کے نہم جماعت کے طالب علم سیف اللہ سلیم نے چوتھی پنجاب کک باکسنگ چیمئین شپ 2020میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے سلو میڈل حاصل کیا یہ تمام دانش سکول بوائز گرلز اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ اس ڈیرہ غازی خان کے کھلاڑی نے محدود وسائل کے باوجود پنجاب کے ترائل جو کہ فیصل آباد میں منعقد ہوئے اس میں شرکت کی اور کامیاب ہوکر پنجاب ٹیم میں شامل ہو کر چوتھی نیشنل کک باکسنگ چیمپین لاہور 2020کے نہ صرف حصہ بنے بلکہ سول میڈل حاسل کرکے فاتح بھی قرار پایا نیشنل کھلاڑی سیف اللہ سلیم کی کوچنگ انٹرنیشنل کھلاڑی اور دانش سکول ڈیرہ غازی خان کے سپورٹس کوچ نذیر احمد فریدی نے کی اعلیٰ کوچنگ کے پیش نظر سیف اللہ سلیم نیشنل چیمپئن شپ کا فاتح قرر پائے یہ بات فیض رسول نظامی نے چوتھی نیشنل کک باکسنگ چیمپین شپ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہی انہوں نے مزید بتایا کہ چیمپئین میں تمام صوبوں کے ساتھ محکموں میں پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پنجاب پولیس کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل واپڈا اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر چوہدری ندیم قیصر تھے۔ پاکستان واپڈا نے پہلی، کے پی کے نے دوسری اور صوبہ پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سیکرٹری جنرل پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن رانا زاہد نے ٹیکنیکل آفیشلز جن میں ساجد خان فیصل آباد، نذید احمد فریدی ڈیرہ غازی خان،عبداللہ حسن ملتان، آغا محمد کوئٹہ، عنایت اللہ پشاور، محمد زاہد گلگت بلستستان،ربنواز اسلام آباد، ظہیر جعفری آزاد کشمیر اور کراچی سے سلیم خان شامل تھے جنہوں نے ٹیکنیکل آفیشلز کے سرٹیفکیٹ حاصل کیے۔

Post Views: 32
Tags: d g khan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ورلڈ تھنکنگ ڈے کی تقریبات

Next Post

ٹک ٹاک پر پابندی؛ پی ٹی اے کو جواب داخل کرانے کی مزید مہلت مل گئی

Next Post
ٹک ٹاک پر پابندی؛ پی ٹی اے کو جواب داخل کرانے کی مزید مہلت مل گئی

ٹک ٹاک پر پابندی؛ پی ٹی اے کو جواب داخل کرانے کی مزید مہلت مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)دانش سکول بوائز نہم جماعت کے طالب علم سیف اللہ سلیم کی پنجاب کی سطح پر نمائندگی سلو ر میڈل حاصل کر لیا تفصیلات کے مطابق دانش سکول بوائز ڈیرہ غازی خان کے نہم جماعت کے طالب علم سیف اللہ سلیم نے چوتھی پنجاب کک باکسنگ چیمئین شپ 2020میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے سلو میڈل حاصل کیا یہ تمام دانش سکول بوائز گرلز اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ اس ڈیرہ غازی خان کے کھلاڑی نے محدود وسائل کے باوجود پنجاب کے ترائل جو کہ فیصل آباد میں منعقد ہوئے اس میں شرکت کی اور کامیاب ہوکر پنجاب ٹیم میں شامل ہو کر چوتھی نیشنل کک باکسنگ چیمپین لاہور 2020کے نہ صرف حصہ بنے بلکہ سول میڈل حاسل کرکے فاتح بھی قرار پایا نیشنل کھلاڑی سیف اللہ سلیم کی کوچنگ انٹرنیشنل کھلاڑی اور دانش سکول ڈیرہ غازی خان کے سپورٹس کوچ نذیر احمد فریدی نے کی اعلیٰ کوچنگ کے پیش نظر سیف اللہ سلیم نیشنل چیمپئن شپ کا فاتح قرر پائے یہ بات فیض رسول نظامی نے چوتھی نیشنل کک باکسنگ چیمپین شپ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہی انہوں نے مزید بتایا کہ چیمپئین میں تمام صوبوں کے ساتھ محکموں میں پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پنجاب پولیس کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل واپڈا اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر چوہدری ندیم قیصر تھے۔ پاکستان واپڈا نے پہلی، کے پی کے نے دوسری اور صوبہ پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سیکرٹری جنرل پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن رانا زاہد نے ٹیکنیکل آفیشلز جن میں ساجد خان فیصل آباد، نذید احمد فریدی ڈیرہ غازی خان،عبداللہ حسن ملتان، آغا محمد کوئٹہ، عنایت اللہ پشاور، محمد زاہد گلگت بلستستان،ربنواز اسلام آباد، ظہیر جعفری آزاد کشمیر اور کراچی سے سلیم خان شامل تھے جنہوں نے ٹیکنیکل آفیشلز کے سرٹیفکیٹ حاصل کیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.