لیہ ۔چک نمبر 139میں لسی پینے سے چار خواتین تین بچوں سمیت 13 بے ہوش افراد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ، متاثرہ افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ ڈپٹی کمشنر
لیہ (صبح پا کستان ) چک نمبر 139میں لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 13 افراد بے ہوش ، ...
لیہ (صبح پا کستان ) چک نمبر 139میں لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 13 افراد بے ہوش ، ...
لیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے موثر نفاذکے سلسلہ میں لیبر آفیسر کلیم یوسف اور انسپکٹر چوہدری محمد افضل پر ...
لیہ (صبح پا کستان ) تھیلیسیماء کی روک تھام کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں ایک ...
لیہ(صبح پا کستان)پرچیز سنٹرز پر محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے اساتذہ کی ڈیوٹی تاخیر سے پہنچنے پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ...
لیہ( صبح پا کستان )نیوالائیڈاسلامک بنک لیہ کی نیو برانچ تما م تر کاروباری حضرات کے لئے بہت سود مند ...
چوک اعظم( نامہ نگار) جمعہ خان عاصی نے اپنی شاعری میں مظلوم طبقے کی آواز بلند کی ہے ۔ان خیالا ...
لیہ( صبح پا کستان)انچارج سی آئی اے کی کاوشیں رنگ لے آئیں، راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 05 رکنی گینگ ...
لیہ(صبح پا کستان)پاناما لیکس کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے حق میں آنے پر کارکنان کا یوم تشکر ، تقریب ...
لیہ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ نے جہاں کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ،پولیس افسران کی بہبود ،پولیس ورک ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) شمشاد سرائی کی تحریریں ماں دھرتی اور اہلِ بیت سے محبت کی عکاس ہیں ۔وہ ماں ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) چک نمبر 139میں لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 13 افراد بے ہوش ، متاثرین میں چار خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں ۔ متا ثرین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مقا می دفتر اطلاعات کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ میں ڈہٹی کمشنر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ڈی ایچ کیو میں لسی پینے سے متاثرہ افراد کو بہترین طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے اور اب لسی پینے سے متا ثرہ افاد کی حالت خطرے سے با ہر ہے