Tag: layyah news

لیہ ۔ سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ،وائس چیئر مین مہر ظفر اقبال ہموانہ کی قیادت میں شہریوں کا احتجاج ، سڑک پر ٹائر جلائے ، واپڈا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ، تین یو م کے اندر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہو ئی توایکسئین کے دفتر کا گھیراؤ کرینگے۔چیئرمین یوسی لدھانہ ثناء اللہ
لیہ ۔ کٹاپال سکیم کے تحت فارمرز میں مالی امداد کے چیک تقسیم ، چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،ممبران ضلع کونسل مہر احمد حسن کلاسرہ اور ملک مقبول حسین تھندنے فارمرزمیں مالی اعانت کے چیک تقسیم کیے
لیہ ۔ضلعی انتظامیہ کی ماڈل بازار میں رمضان بازار قائم کرنے کی کوشش ، زبردستی دوکانیں خالی کرانے پر تاجروں کا بازار بند کر کے احتجاج،دکانیں خالی کرا کر دوسری جگہ ایڈجسٹ کر رہے ہیں: عابد کلیار
لیہ ۔ بجٹ عوام دوست ، بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ،دیہاڑ ی دار طبقہ نے بجٹ مسترد کر دیا ،بجٹ پر  شہریوں کا ملا جلا رد عمل  ، بجٹ میں سرمایہ دار طبقہ کو فائدہ پہنچا یا گیا جبکہ کسانوں کو نظر انداز کر دیا گیا جس پر احتجاج کریں گے۔مہر سمیع اللہ گرواں
Page 188 of 287 1 187 188 189 287