لیہ(صبح پا کستان)زمین کے تنازعہ پر نو جوان کو گولی مار کا ہلاک کردیاقاتل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا لیہ کے نواحی چک 162ٹی ڈی اے میں زمین کے تنازعہ پر 35سالہ نوجو ان کو ٹریکٹر سے اتار کر محمد جگنو عرف جگا نے گولی مار کر فرار ہو گیا پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان شفٹ کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









