لیہ(صبح پا کستان)فتح پور کا رہائشی نوجوان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا قانونی کاروائی کیلئے تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ،لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور کا رہائشی نوجوان ذیشان یوسف ولد محمد یوسف کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں تعینات پولیس کانسٹیبل نے غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے پکڑ لیا ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ ڈاکٹر بشیر سمرا نے ایس ایچ سٹی کو قانونی کاروائی کیلئے لیٹر لکھ دیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








