Tag: layyah news

لیہ ۔ سی آئی اے پولیس کی کاروائی ، چھ رکنی پپا موٹر سائیکل لفٹر گینگ گرفتار ، برآمدہ رقم مدعیوں میں تقسیم ،شہریوں کا سی آئی اے ٹیم کو بھرپور خراج تحسین ،ہارپہنائے ،ڈی پی او اور شہریوں کی طر ف سے سی آئی اے ٹیم کو انعامات
لیہ ۔لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر نہر کا پشتہ کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ نے سے فصلات کا نقصان ، ہرسال یہاں سے پشتہ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری فصلات کا نقصان ہوتا ہے۔علاقہ مکین
لیہ ۔ ڈیرہ غازیخان بورڈ کے جماعت نہم کے کیمسٹری پیپر سیٹر نے معروضی سوالات کی غلط KEY جاری کرکے بچوں کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا ؟سائنس ٹیچرز کی طرف سے  متنازعہ جواب پر نظر ثانی کا مطالبہ
لیہ ۔مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل ، متاثرین میں 8سالہ محمد رمضان،28سالہ سبطین،40سالہ نسرین بی بی،40سالہ کنیز،45سالہ فضل بی بی ،40سالہ کلثوم بی بی،10سالہ اقراء،3سالہ آمنہ بی بی،3سالہ ندیم،4سالہ عروج،3سالہ ملازم حسین،3سالہ اسد،5سالہ رمضان،نسیم بی بی،محمد ایاز،اسد علی،عرفان،ثقلین عباس،ذکیہ۔ماہ نور،رجب علی،زین عباس،کلثوم،بشرہ بی بی،مسکان بی بی،ندیم شامل
Page 187 of 287 1 186 187 188 287