• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔چیئرمین پنجاب بیت المال چوہدری زاہد عزیز گجر ایڈووکیٹ کی صدارت میں تعارفی اجلاس ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا، وائس چیئرمین بیت المال چوہدری سمیر اشرف ،ممبران چوہدری عرفان الحق،ڈاکٹر ندیم صادق،جام کرم الہی،حاجی احمد بخش،محمد اکرم،ندیم مسیح اور غزالہ اعجاز کی شرکت ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا کی بریفنگ

webmaster by webmaster
جون 9, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔چیئرمین پنجاب بیت المال چوہدری زاہد عزیز گجر ایڈووکیٹ کی صدارت میں تعارفی اجلاس ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا، وائس چیئرمین بیت المال چوہدری سمیر اشرف ،ممبران چوہدری عرفان الحق،ڈاکٹر ندیم صادق،جام کرم الہی،حاجی احمد بخش،محمد اکرم،ندیم مسیح اور غزالہ اعجاز کی شرکت ،  ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا کی بریفنگ

لیہ(صبح پا کستان)موجودہ حالات میں غربت،افلاس اور معاشی بدحالی کا شکار لوگوں کازندگی گزارنا بے حد دشوار ہو چکا ہے،ہم نے انتہائی شفاف انداز سے میرٹ پر کام کر کے مستحقین کی خدمت کر نی ہے،اعتماد کرنے اور ذمہ داریاں سونپے جا نے پروزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف،ضلع لیہ کے اراکین اسمبلی و(ن) لیگی لیڈرشپ کا مشکور ہوں، فرائض منصبی کی درست ادائیگی کیلئے حکومت و افسران بالا کے ساتھ ساتھ اللہ اور اسکے رسولؐ کی عدالت میں بھی جوابدہ ہیں،یہ بات چیئرمین پنجاب بیت المال ضلع لیہ چوہدری زاہد عزیز گجر ایڈووکیٹ نے تعارفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا، وائس چیئرمین بیت المال چوہدری سمیر اشرف ،ممبران چوہدری عرفان الحق،ڈاکٹر ندیم صادق،جام کرم الہی،حاجی احمد بخش،محمد اکرم،ندیم مسیح اور غزالہ اعجاز نے شرکت کی۔ چیئرمین چوہدری زاہد عزیز گجر نے کہا کہ ضلع لیہ جیسے پسماندہ علاقہ میں غربت کی شرح زیادہ ہے اور قیادت نے ہم پر بھاری ذمہ داری عائد کی ہے۔پنجاب گورنمنٹ سے بیت المال ضلع لیہ کے فنڈز میں اضا فے کی خصوصی درخواست کریں گے۔اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا نے رولز آف بزنس سے آگاہ کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی ضلع لیہ کے پاس این جی اوز کے ذریعے کام کروانے کی مد میں اٹھارہ18لاکھ روپے کے فنڈز موجود ہیں جو کہ لیہ ڈسٹرکٹ میں رجسٹرڈ67غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے بمطابق بائی لاز استعمال کیے جا سکتے ہیں اسی طریق بیواؤں،یتیموں،غریبوں و نادار افراد کی مالی معاونت کی مد میں ساڑھے پانچ لاکھ روپے کے فنڈز موجود ہیں اور حکومت نے حکومت نے معذوروں کیلئے مالی امداد کا خصوصی کوٹہ رکھا ہے جس کے تحت تین لاکھ پینسٹھ ہزار روپے موجود ہیں جو مستحق معذوروں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ اس طرح تعلیمی گرانٹ سے مستحق ذہین طلباء و طالبات کو وظائف دینے کی مد میں9 لاکھ روپے موجود ہیں جبکہ میرج گرانٹ کے تحت یتیم و مستحق غریب بچیوں کی شادی کیلئے جہیز فنڈ کی مد میں9لاکھ روپے ہیں اور غریبوں کے علاج معالجہ کیلئے بھی گیارہ لاکھ روپے کے فنڈز پنجاب بیت المال لیہ کے پاس موجود ہے ۔مزید برآں مختلف ڈونیشنز اور بینک پرافٹ کے بھی آٹھ لاکھ روپے ہیں جن کے استعمال کے لیے صوبائی حکام سے اجاز ت کے لیے مراسلہ لکھا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ بیت المال کمیٹی کو پہلے سے زیادہ با اختیار بنا یا گیا ہے اور تمام تر امور کیلئے ایک خصوصی سکروٹنی کمیٹی بھی بنا ئی جا ئیگی۔وائس چیئرمین چوہدری سمیر اشرف ، مسز غزالہ اعجازکے علاوہ دیگر ممبران نے بھی اظہار خیال کیا۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بجلی کی تنصیبات کی ضروری مرمت و دیکھ بھال کے سلسلہ میں سٹی ون فیڈر اور پاور ہاوس فیڈر سے8جون تا 13جون صبح ساڑھے 6بجے سے لے کر ساڑھے 10بجے صبح تک بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔ایکسین واپڈا قمرالزمان سیال

Next Post

کروڑ لعل عیسن میں نجی ٹارچر سیل ؟ تشدد کا اپنی نوعیت کا پہلاواقعہ ، آنکھیں سوجی ہوئی چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات پاءوں اور ٹانگوں پر تشددکی وجہ سے سوزش اور نیل پڑے ہوئے، ایم پی اے کے بندے منیر کو زبردستی لے گئے تھے ۔ محمد رفیق … ایم پی اے کے بندے تشدد سے متاثرہ شخص کو تھانے چھوڑ گئے ..۔ایس ایچ او ، تشدد کس نے کیا اور کہاں کیا ؟ ضلعی پولیس اور سیاستدانوں کیلئے ایک سوالیہ نشان ؟

کروڑ لعل عیسن میں نجی ٹارچر سیل ؟ تشدد کا اپنی نوعیت کا پہلاواقعہ ، آنکھیں سوجی ہوئی چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات پاءوں اور ٹانگوں پر تشددکی وجہ سے سوزش اور نیل پڑے ہوئے، ایم پی اے کے بندے منیر کو زبردستی لے گئے تھے ۔ محمد رفیق ... ایم پی اے کے بندے تشدد سے متاثرہ شخص کو تھانے چھوڑ گئے ..۔ایس ایچ او ، تشدد کس نے کیا اور کہاں کیا ؟ ضلعی پولیس اور سیاستدانوں کیلئے ایک سوالیہ نشان ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)موجودہ حالات میں غربت،افلاس اور معاشی بدحالی کا شکار لوگوں کازندگی گزارنا بے حد دشوار ہو چکا ہے،ہم نے انتہائی شفاف انداز سے میرٹ پر کام کر کے مستحقین کی خدمت کر نی ہے،اعتماد کرنے اور ذمہ داریاں سونپے جا نے پروزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف،ضلع لیہ کے اراکین اسمبلی و(ن) لیگی لیڈرشپ کا مشکور ہوں، فرائض منصبی کی درست ادائیگی کیلئے حکومت و افسران بالا کے ساتھ ساتھ اللہ اور اسکے رسولؐ کی عدالت میں بھی جوابدہ ہیں،یہ بات چیئرمین پنجاب بیت المال ضلع لیہ چوہدری زاہد عزیز گجر ایڈووکیٹ نے تعارفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا، وائس چیئرمین بیت المال چوہدری سمیر اشرف ،ممبران چوہدری عرفان الحق،ڈاکٹر ندیم صادق،جام کرم الہی،حاجی احمد بخش،محمد اکرم،ندیم مسیح اور غزالہ اعجاز نے شرکت کی۔ چیئرمین چوہدری زاہد عزیز گجر نے کہا کہ ضلع لیہ جیسے پسماندہ علاقہ میں غربت کی شرح زیادہ ہے اور قیادت نے ہم پر بھاری ذمہ داری عائد کی ہے۔پنجاب گورنمنٹ سے بیت المال ضلع لیہ کے فنڈز میں اضا فے کی خصوصی درخواست کریں گے۔اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا نے رولز آف بزنس سے آگاہ کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی ضلع لیہ کے پاس این جی اوز کے ذریعے کام کروانے کی مد میں اٹھارہ18لاکھ روپے کے فنڈز موجود ہیں جو کہ لیہ ڈسٹرکٹ میں رجسٹرڈ67غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے بمطابق بائی لاز استعمال کیے جا سکتے ہیں اسی طریق بیواؤں،یتیموں،غریبوں و نادار افراد کی مالی معاونت کی مد میں ساڑھے پانچ لاکھ روپے کے فنڈز موجود ہیں اور حکومت نے حکومت نے معذوروں کیلئے مالی امداد کا خصوصی کوٹہ رکھا ہے جس کے تحت تین لاکھ پینسٹھ ہزار روپے موجود ہیں جو مستحق معذوروں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ اس طرح تعلیمی گرانٹ سے مستحق ذہین طلباء و طالبات کو وظائف دینے کی مد میں9 لاکھ روپے موجود ہیں جبکہ میرج گرانٹ کے تحت یتیم و مستحق غریب بچیوں کی شادی کیلئے جہیز فنڈ کی مد میں9لاکھ روپے ہیں اور غریبوں کے علاج معالجہ کیلئے بھی گیارہ لاکھ روپے کے فنڈز پنجاب بیت المال لیہ کے پاس موجود ہے ۔مزید برآں مختلف ڈونیشنز اور بینک پرافٹ کے بھی آٹھ لاکھ روپے ہیں جن کے استعمال کے لیے صوبائی حکام سے اجاز ت کے لیے مراسلہ لکھا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ بیت المال کمیٹی کو پہلے سے زیادہ با اختیار بنا یا گیا ہے اور تمام تر امور کیلئے ایک خصوصی سکروٹنی کمیٹی بھی بنا ئی جا ئیگی۔وائس چیئرمین چوہدری سمیر اشرف ، مسز غزالہ اعجازکے علاوہ دیگر ممبران نے بھی اظہار خیال کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.