تھانہ چوک اعظم پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ان ایکشن ، متعدد ملزمان گرفتار
لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ چوک اعظم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں ،مجرمان اشتہاری ،منشیات فروش ...
لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ چوک اعظم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں ،مجرمان اشتہاری ،منشیات فروش ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرلیہ محمد شہباز حسین نے علی الصبح شہر کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد شہباز ...
لیہ{ صبح پا کستان} سید غضنفرعباس گجو شاہ ایڈ وو کیٹ ایک بار پھر بھاری اکثریت سے ڈسٹرکٹ با ر ...
لیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ کا دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد ...
لیہ۔( صبح پا کستان ) کمشنر ڈیرہ غازی خان لیاقت علی چٹھہ ایک روزہ دورہ لیہ۔ ڈی سی کمپلیکس پہنچنے ...
لیہ۔( صبح پا کستان ) یوم قائد اعظم کے حوالے سے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ میں تقریب کاانعقادکیاگیا۔تقریب کے ...
لیہ۔( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ضلع لیہ فصیح الدین نے کہاہے کہ ووٹرلسٹوں کی نظر ثانی کا کام ...
لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی نے لیہ ٹیل انڈس روڈ کے تعمیراتی کا م ...
لیہ۔( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ضلع لیہ فصیح الدین نے کہاہے کہ ووٹرلسٹوں کی نظر ثانی کا کام ...
لیہ( صبح پا کستان ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر’’ٹریننگ آپ کی دیلیز پر‘‘مہم جاری ہے ۔ محکمہ سول ڈیفنس ...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم پولیس نے ایس ایچ او زاہد لغاری کی سربراہی میںجرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے 07ملزمان کو گرفتار کر لیا،اے ایس آئی محمد صادق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تین الگ الگ کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان محمد اسماعیل ،علی بہادر ،نذیر احمد کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 03عدد معہ 8راﺅند برآمد ہوئے جبکہ اے ایس آئی سید رسول نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد عمران کو گرفتار کر کے چرس 110گرام برآمد کی ،اس کے علاوہ اے ایس آئی محمد سلیم نے تین الگ الگ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان اشتہاری محمد اشرف ،خلیل نواز اور عیسٰی خان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ،ایس ایچ او چوک اعظم زاہد لغاری کا کہنا ہے کہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔