• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یوم قائد اعظم کے حوالے سے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ میں تقریب مقررین کا بھر پور خراج تحسین

webmaster by webmaster
دسمبر 27, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
یوم قائد اعظم کے حوالے سے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ میں تقریب  مقررین کا بھر پور خراج تحسین

لیہ۔( صبح پا کستان ) یوم قائد اعظم کے حوالے سے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ میں تقریب کاانعقادکیاگیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعلیم توکل حسین تھے۔

تقریب میں پرنسپل غلام فاروق علوی، اساتذہ ، طلبانے بھرپور طریقہ سے شرکت کی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز نعت رسول اور تلاوت سے آغاز کیا گیا ۔ تقریب میں طلباءنے تقاریر، ملی نغمے پیش کرکے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پرڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعلیم توکل حسین اورپرنسپل غلام فاروق علوی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ قائد اعظم ودیگر مشاہیر نے آزاد وطن کے لئے جو جدوجہد کی وہ ناقابل فراموش ہے انہی کی قربانیوں کی بدولت آزاد فضاوءں میں سانس لے رہے ہیں قائد اعظم کے فرمان اتحاد،تنظیم اور یقیں محکم کے اصولوں پر عمل کر کے ہم ترقی کی منزل پا سکتے ہیں

قائد اعظم کا دو قومی نظریہ ایک عظیم احسان ہے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ طلبہ کو جدوجہد آزادی سے کماحقہ آگاہ کرنا وقت کا اہم تقاضہ ہے اس طرح کی تقاریب سے طلبہ میں کتب بینی اور غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ تقریب کے آخر میں جدوجہد آزادی میں شہید ہونے والے بزرگوں اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم

Next Post

ٹماٹر کے خریدار متوجہ ہوں

Next Post
ٹماٹر کے خریدار متوجہ ہوں

ٹماٹر کے خریدار متوجہ ہوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ۔( صبح پا کستان ) یوم قائد اعظم کے حوالے سے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ میں تقریب کاانعقادکیاگیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعلیم توکل حسین تھے۔ تقریب میں پرنسپل غلام فاروق علوی، اساتذہ ، طلبانے بھرپور طریقہ سے شرکت کی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز نعت رسول اور تلاوت سے آغاز کیا گیا ۔ تقریب میں طلباءنے تقاریر، ملی نغمے پیش کرکے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پرڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعلیم توکل حسین اورپرنسپل غلام فاروق علوی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ قائد اعظم ودیگر مشاہیر نے آزاد وطن کے لئے جو جدوجہد کی وہ ناقابل فراموش ہے انہی کی قربانیوں کی بدولت آزاد فضاوءں میں سانس لے رہے ہیں قائد اعظم کے فرمان اتحاد،تنظیم اور یقیں محکم کے اصولوں پر عمل کر کے ہم ترقی کی منزل پا سکتے ہیں قائد اعظم کا دو قومی نظریہ ایک عظیم احسان ہے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ طلبہ کو جدوجہد آزادی سے کماحقہ آگاہ کرنا وقت کا اہم تقاضہ ہے اس طرح کی تقاریب سے طلبہ میں کتب بینی اور غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ تقریب کے آخر میں جدوجہد آزادی میں شہید ہونے والے بزرگوں اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.