• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تھانہ چوک اعظم پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ان ایکشن ، متعدد ملزمان گرفتار

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2022
in First Page, جنوبی پنجاب
0
تھانہ چوک اعظم پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ان ایکشن ، متعدد ملزمان گرفتار

لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ چوک اعظم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں ،مجرمان اشتہاری ،منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 03عددپسٹل 30بور معہ 8راﺅند برآمد ،مجرمان سرگرمیوں میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ایس ایچ او چوک اعظم


تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم پولیس نے ایس ایچ او زاہد لغاری کی سربراہی میںجرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے 07ملزمان کو گرفتار کر لیا،اے ایس آئی محمد صادق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تین الگ الگ کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان محمد اسماعیل ،علی بہادر ،نذیر احمد کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 03عدد معہ 8راﺅند برآمد ہوئے جبکہ اے ایس آئی سید رسول نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد عمران کو گرفتار کر کے چرس 110گرام برآمد کی ،اس کے علاوہ اے ایس آئی محمد سلیم نے تین الگ الگ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان اشتہاری محمد اشرف ،خلیل نواز اور عیسٰی خان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ،ایس ایچ او چوک اعظم زاہد لغاری کا کہنا ہے کہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر عہدے سے مستعفی ہو گئے

Next Post

بلدیاتی قانون؛ سندھ حکومت سے معاہدے کے بعد جماعت اسلامی کا دھرنا ختم

Next Post
بلدیاتی قانون؛ سندھ حکومت سے معاہدے کے بعد جماعت اسلامی کا دھرنا ختم

بلدیاتی قانون؛ سندھ حکومت سے معاہدے کے بعد جماعت اسلامی کا دھرنا ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ چوک اعظم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں ،مجرمان اشتہاری ،منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 03عددپسٹل 30بور معہ 8راﺅند برآمد ،مجرمان سرگرمیوں میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ایس ایچ او چوک اعظم تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم پولیس نے ایس ایچ او زاہد لغاری کی سربراہی میںجرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے 07ملزمان کو گرفتار کر لیا،اے ایس آئی محمد صادق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تین الگ الگ کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان محمد اسماعیل ،علی بہادر ،نذیر احمد کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 03عدد معہ 8راﺅند برآمد ہوئے جبکہ اے ایس آئی سید رسول نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد عمران کو گرفتار کر کے چرس 110گرام برآمد کی ،اس کے علاوہ اے ایس آئی محمد سلیم نے تین الگ الگ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان اشتہاری محمد اشرف ،خلیل نواز اور عیسٰی خان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ،ایس ایچ او چوک اعظم زاہد لغاری کا کہنا ہے کہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.