لیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ کا دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پر سائلین کی سماعت کا سلسلہ جاری ہے،امروز کھلی کچہری کے دوران سائلین کے مسائل سنتے ہوئے ڈی پی او لیہ نے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایت جاری کیں اور کہاکہ میرٹ کی بنیاد پر جلد از جلد کاروائی کرکے رپورٹ سماعت میں بھجوائیں،ڈی پی او لیہ کا کہنا ہے کہ عوام النا س کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل اور انصاف کی بلا تاخیر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تما م وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








