• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا

webmaster by webmaster
جنوری 5, 2022
in First Page, لاہور
0
پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا

لاہور ۔ پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا۔

وائٹ پیپر کے مطابق پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن گیا۔ افراط زر، پٹرول اور ڈالر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ مہنگائی کا باعث بنا۔ افراط زر ملک کی 70 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں میں 87 فیصد اور پٹرول کی قیمتوں میں 73 فیصد اضافہ ہوا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں چینی سرمایہ میں 85 فید کمی آئی۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں ملکی قرضوں میں 60 فیصد اضافہ ہوا۔ کورونا کے دوران 50 لاکھ لوگوں کو نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ تین سالوں میں زرعی پیدوار میں 4 فیصد کمی ہوئی۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں ایک بھی ہسپتال نہیں بنایا گیا۔ خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے پاکستان کا نمبر 167 میں سے 164 پر ہے۔

Post Views: 45
Source: /https://lahorenews.tv//
Previous Post

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ، ادویات خریداری میں بے ضابطگیوں پر انکوائری کا حکم

Next Post

لیہ۔ پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل اور انصاف کی بلا تاخیر فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ڈی پی او ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ

Next Post
لیہ۔ پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل اور انصاف کی بلا تاخیر فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ڈی پی او   ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ

لیہ۔ پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل اور انصاف کی بلا تاخیر فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ڈی پی او ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا۔ وائٹ پیپر کے مطابق پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن گیا۔ افراط زر، پٹرول اور ڈالر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ مہنگائی کا باعث بنا۔ افراط زر ملک کی 70 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں میں 87 فیصد اور پٹرول کی قیمتوں میں 73 فیصد اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں چینی سرمایہ میں 85 فید کمی آئی۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں ملکی قرضوں میں 60 فیصد اضافہ ہوا۔ کورونا کے دوران 50 لاکھ لوگوں کو نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ تین سالوں میں زرعی پیدوار میں 4 فیصد کمی ہوئی۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں ایک بھی ہسپتال نہیں بنایا گیا۔ خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے پاکستان کا نمبر 167 میں سے 164 پر ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.