• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ، ادویات خریداری میں بے ضابطگیوں پر انکوائری کا حکم

webmaster by webmaster
جنوری 4, 2022
in First Page, لاہور
0
پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ، ادویات خریداری میں بے ضابطگیوں پر انکوائری کا حکم

لاہور۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین ساجد احمد خان بھٹی کی زیر صدارت پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔

دورانِ اجلاس محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی ادویات اور سامان کی خریداری کے حوالے سے 31پیروں میں PPRA قوانین کی مبینہ بے ضابطگیوں پر کمیٹی نے انکوائری کا حکم دیا۔ اس مو قع پر چیئرمین ساجد احمد خان بھٹی نے کہا کہ کروڑوں کی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں، ان کو انکوائر کرنا ہے۔ انہوں نے محکمہ ہیلتھ ، فنانس اور آڈٹ کے افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے جو 30دن میں اپنی انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرے۔ٹی ایچ کیو ،کلور کوٹ میں مختلف سامان کی خریداری میں بے ضابطگیوں پر بھی سیکرٹری پرائمری اینڈ سکنڈری ہیلتھ کو انکوئری کر کے 30دن میں رپورٹ پیش کر ے گی۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ اٹک اور ڈسٹرکٹ بھکر کے آڈٹ پیرا زیرِ غورآئے۔

Post Views: 47
Source: https://jang.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

وزیراعظم سمیت ارکان اسمبلی کی ٹیکس تفصیلات سامنے آگئیں

Next Post

پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا

Next Post
پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا

پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین ساجد احمد خان بھٹی کی زیر صدارت پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ دورانِ اجلاس محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی ادویات اور سامان کی خریداری کے حوالے سے 31پیروں میں PPRA قوانین کی مبینہ بے ضابطگیوں پر کمیٹی نے انکوائری کا حکم دیا۔ اس مو قع پر چیئرمین ساجد احمد خان بھٹی نے کہا کہ کروڑوں کی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں، ان کو انکوائر کرنا ہے۔ انہوں نے محکمہ ہیلتھ ، فنانس اور آڈٹ کے افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے جو 30دن میں اپنی انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرے۔ٹی ایچ کیو ،کلور کوٹ میں مختلف سامان کی خریداری میں بے ضابطگیوں پر بھی سیکرٹری پرائمری اینڈ سکنڈری ہیلتھ کو انکوئری کر کے 30دن میں رپورٹ پیش کر ے گی۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ اٹک اور ڈسٹرکٹ بھکر کے آڈٹ پیرا زیرِ غورآئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.