• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر جاگنگ ٹریک میں، ایک عام شہری بن کر علی الصبح شہر کا دورہ

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2022
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ڈپٹی کمشنر  جاگنگ ٹریک میں، ایک عام شہری بن کر علی الصبح شہر کا دورہ

لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرلیہ محمد شہباز حسین نے علی الصبح شہر کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین جاگنگ ٹریک میں ایک عام شہری بن کر میونسپل کمیٹی جا پہنچے ۔ڈپٹی کمشنر نے میونسپل افسران اور اہلکاروں بارے دریافت کیامناسب جواب نہ ملنے پر حاضری ریکارڈ کی پڑتال کی۔

ڈپٹی کمشنر نے سی او میونسپل کمیٹی کو موقع پر بلا لیااوراسلم موڑ، عید گاہ روڈ، لیہ چوبارہ روڈ اور لیہ کوٹ ادو روڈ پر صفائی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے تمام میونسپل افسران اور اہلکاروں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔انہوں نے کہاکہ شہر میں صفائی اور سیوریج کا نظام ناگفتہ بہ ہے غیر حاضر اہلکاروں اور سینیٹری سٹاف کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

انہوں نے کہاکہ شہریوں کو میونسپل سروسز کی فراہمی ہمارا فرض ہے کام چور اہلکار ضلع چھوڑ جائیں تنخواہ صرف کام کرنے والے ملازمین کو ہی ملے گی۔انہوں نے دو دن کے اندر صفائی اور چوک شدہ سیوریج سسٹم کو بہتر کرنے کی ہدایت کی۔علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین نے صحت کمپلیکس کا دورہ کیا۔انہوں نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت اور دیگر دفاتر میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ اس موقع پر موجودتھے۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے تمام افسران اور سٹاف کی حاضری چیک کی ۔انہوں نے کہاکہ افسران اور سٹاف بلا اجازت، پیشگی اطلاع دفاتر نہ چھوڑیں۔انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پارکنگ اور صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے سی ای او صحت کو غیر حاضر سٹاف کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔دریں اثناءگزشتہ رات ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔اس موقع پر سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ ، ایم ایس ڈاکٹر صائمہ بتول بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین نے چلڈرن وارڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔انہوں نے ریکارڈ، ادویات کی پڑتال، مختلف وارڈز کا معائنہ کیا بچوں کی عیادت کی اور انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر صائمہ بتول نے بریفنگ دی۔

Tags: layyah news
Previous Post

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

Next Post

ریلوے اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ، سرکلر ریلوے پر کام تیز کیا جائیگا، وزیر ریلوے

Next Post
ریلوے اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ، سرکلر ریلوے پر کام تیز کیا جائیگا، وزیر ریلوے

ریلوے اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ، سرکلر ریلوے پر کام تیز کیا جائیگا، وزیر ریلوے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرلیہ محمد شہباز حسین نے علی الصبح شہر کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین جاگنگ ٹریک میں ایک عام شہری بن کر میونسپل کمیٹی جا پہنچے ۔ڈپٹی کمشنر نے میونسپل افسران اور اہلکاروں بارے دریافت کیامناسب جواب نہ ملنے پر حاضری ریکارڈ کی پڑتال کی۔ ڈپٹی کمشنر نے سی او میونسپل کمیٹی کو موقع پر بلا لیااوراسلم موڑ، عید گاہ روڈ، لیہ چوبارہ روڈ اور لیہ کوٹ ادو روڈ پر صفائی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے تمام میونسپل افسران اور اہلکاروں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔انہوں نے کہاکہ شہر میں صفائی اور سیوریج کا نظام ناگفتہ بہ ہے غیر حاضر اہلکاروں اور سینیٹری سٹاف کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ شہریوں کو میونسپل سروسز کی فراہمی ہمارا فرض ہے کام چور اہلکار ضلع چھوڑ جائیں تنخواہ صرف کام کرنے والے ملازمین کو ہی ملے گی۔انہوں نے دو دن کے اندر صفائی اور چوک شدہ سیوریج سسٹم کو بہتر کرنے کی ہدایت کی۔علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین نے صحت کمپلیکس کا دورہ کیا۔انہوں نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت اور دیگر دفاتر میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ اس موقع پر موجودتھے۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے تمام افسران اور سٹاف کی حاضری چیک کی ۔انہوں نے کہاکہ افسران اور سٹاف بلا اجازت، پیشگی اطلاع دفاتر نہ چھوڑیں۔انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پارکنگ اور صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے سی ای او صحت کو غیر حاضر سٹاف کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔دریں اثناءگزشتہ رات ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔اس موقع پر سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ ، ایم ایس ڈاکٹر صائمہ بتول بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر محمد شہباز حسین نے چلڈرن وارڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔انہوں نے ریکارڈ، ادویات کی پڑتال، مختلف وارڈز کا معائنہ کیا بچوں کی عیادت کی اور انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر صائمہ بتول نے بریفنگ دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.