• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2022
in First Page, لاہور
0
منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور ۔ منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے مقدمے کے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کر رکھے تھے۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج نعیم شیخ کیس کی سماعت کی۔ رانا ثنااللہ سمیت چھے ملزمان عدالت پیش ہوئے۔ رانا ثنا اللہ کے ہمراہ تین ملزمان کے وکیل جواد ظفر دلائل مکمل کر چکے ہیں۔ عدالت نے پراسیکیوشن کو دلائل کے لیے دوبارہ طلب کر لیا۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے ججز کو باتھ روم جیسےکمروں میں بٹھایا ہوا ہے۔ ساڑھےتین سال سےحکومت کی صرف گھٹیا انتقام کی پالیسی ہے۔ حکومت کی تمام تر توجہ ن لیگ کی قیادت کے خلاف جھوٹےمقدمات بنانے میں ہے۔ شہزاد اکبر روز ججز پر دباؤ بڑھانے کیلئے پریس کانفرنسز کر رہے ہیں۔ فروغ نسیم بڑے پرانے طاغوتی طاقتوں کے ایجنٹ ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جب لاہور میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا تو وزیراعظم کیا کر رہا تھا؟ پوری قوم بحرانی کیفیت میں ہے۔ لاہور میں دھماکے کے وقت عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں گالی گلوچ بریگیڈ کو لیکر بیٹھا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ قوانین میں ترامیم لائی جا رہی ہیں۔ حکومت کےحساب کا وقت آ گیا۔ 73 کا آئین متفقہ آئین ہے جس پر چاروں اکائیاں متفق ہیں۔ 35 سال صدارتی نظام رہا۔ ملک کا مسئلہ یہ نہیں کہ کونسا نظام ہو بلکہ آئین پر عملداری نہ ہونا ملک کا مسئلہ ہے۔

رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ شیخ رشید کی کوئی حیثیت نہیں۔ شیخ رشید نواز شریف کی خوش آمد کر کے سیاست میں آئے ہیں۔ شیخ رشید وہ انسان ہیں جو نواز شریف کے بوسے لیتے تھے۔ شیخ رشید کسی سیاسی گھرانے سے نہیں۔ نواز شریف ضرور وطن واپس آئیں گے۔ شیخ رشید کو نواز شریف کی واپسی کیلئے زیادہ فکرمند نہیں ہونا چاہیے۔

Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلیے بند

Next Post

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر جاگنگ ٹریک میں، ایک عام شہری بن کر علی الصبح شہر کا دورہ

Next Post
لیہ ۔ڈپٹی کمشنر  جاگنگ ٹریک میں، ایک عام شہری بن کر علی الصبح شہر کا دورہ

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر جاگنگ ٹریک میں، ایک عام شہری بن کر علی الصبح شہر کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔ منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے مقدمے کے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کر رکھے تھے۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج نعیم شیخ کیس کی سماعت کی۔ رانا ثنااللہ سمیت چھے ملزمان عدالت پیش ہوئے۔ رانا ثنا اللہ کے ہمراہ تین ملزمان کے وکیل جواد ظفر دلائل مکمل کر چکے ہیں۔ عدالت نے پراسیکیوشن کو دلائل کے لیے دوبارہ طلب کر لیا۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے ججز کو باتھ روم جیسےکمروں میں بٹھایا ہوا ہے۔ ساڑھےتین سال سےحکومت کی صرف گھٹیا انتقام کی پالیسی ہے۔ حکومت کی تمام تر توجہ ن لیگ کی قیادت کے خلاف جھوٹےمقدمات بنانے میں ہے۔ شہزاد اکبر روز ججز پر دباؤ بڑھانے کیلئے پریس کانفرنسز کر رہے ہیں۔ فروغ نسیم بڑے پرانے طاغوتی طاقتوں کے ایجنٹ ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جب لاہور میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا تو وزیراعظم کیا کر رہا تھا؟ پوری قوم بحرانی کیفیت میں ہے۔ لاہور میں دھماکے کے وقت عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں گالی گلوچ بریگیڈ کو لیکر بیٹھا تھا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ قوانین میں ترامیم لائی جا رہی ہیں۔ حکومت کےحساب کا وقت آ گیا۔ 73 کا آئین متفقہ آئین ہے جس پر چاروں اکائیاں متفق ہیں۔ 35 سال صدارتی نظام رہا۔ ملک کا مسئلہ یہ نہیں کہ کونسا نظام ہو بلکہ آئین پر عملداری نہ ہونا ملک کا مسئلہ ہے۔ رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ شیخ رشید کی کوئی حیثیت نہیں۔ شیخ رشید نواز شریف کی خوش آمد کر کے سیاست میں آئے ہیں۔ شیخ رشید وہ انسان ہیں جو نواز شریف کے بوسے لیتے تھے۔ شیخ رشید کسی سیاسی گھرانے سے نہیں۔ نواز شریف ضرور وطن واپس آئیں گے۔ شیخ رشید کو نواز شریف کی واپسی کیلئے زیادہ فکرمند نہیں ہونا چاہیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.