• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلیے بند

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2022
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلیے بند

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق این سی او سی نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں آئندہ 2ہفتوں کیلئے بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کرنے جبکہ زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

این سی او سی کے مطابق نئے ڈیٹا سے ویکسی نیشن لیولز اور انفیکشن ریٹ کا تعلق سامنے آیا ہے، جس کی بنیاد پر فیصلے کیے گئے۔

این سی او سی نے اومی کرون سے متاثرہ شہروں کے تعلیمی اداروں میں 12 سال سے زائد عمر کے طلبا کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

این سی او سی نے ہدایت کی کہ اومی کرون سے متاثرہ شہروں میں تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ پر زیادہ توجہ دی جائے تاکہ درست صورت حال کا تعین کیا جاسکے

ترجمان کے مطابق محکمہ تعلیم کے حکام محکمہ صحت کے ضلعی حکام کے ساتھ مل کر اسکولوں کی بندش کا تعین کریں گے۔

Post Views: 16
Source: /https://www.express.pk//
Tags: National News
Previous Post

جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

Next Post

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

Next Post
منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق این سی او سی نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں آئندہ 2ہفتوں کیلئے بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کرنے جبکہ زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ این سی او سی کے مطابق نئے ڈیٹا سے ویکسی نیشن لیولز اور انفیکشن ریٹ کا تعلق سامنے آیا ہے، جس کی بنیاد پر فیصلے کیے گئے۔ این سی او سی نے اومی کرون سے متاثرہ شہروں کے تعلیمی اداروں میں 12 سال سے زائد عمر کے طلبا کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ این سی او سی نے ہدایت کی کہ اومی کرون سے متاثرہ شہروں میں تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ پر زیادہ توجہ دی جائے تاکہ درست صورت حال کا تعین کیا جاسکے ترجمان کے مطابق محکمہ تعلیم کے حکام محکمہ صحت کے ضلعی حکام کے ساتھ مل کر اسکولوں کی بندش کا تعین کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.