• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ریلوے اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ، سرکلر ریلوے پر کام تیز کیا جائیگا، وزیر ریلوے

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2022
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ریلوے اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ، سرکلر ریلوے پر کام تیز کیا جائیگا، وزیر ریلوے

کراچی: وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے وفاق ٹرانسفارمیشن پلان پر کام کررہا ہے جب کہ اس پلان کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل دیکھ رہے ہیں۔

کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر سیلانی ویلفیئر کے تعاون سے قائم آر او پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلولے پر کام کو تیز کیا جائے گا، ریلوے کی اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر سیلانی ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی بھی موجود تھے۔

وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ میں بشیر فاروقی صاحب اور ان کے ٹرسٹ کا مشکور ہوں کہ انھوں نے اسٹیشن پر آر او پلانٹ لگایا اس سے مسافروں کو صاف پینے کا پانی ملے گا۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے چھوٹے طبقے کو اوپر اٹھانا ہے۔ جو اللہ کی مخلوق کو سینے سے لگا تا ہے اللہ ان کو ترقی دیتے ہیں۔
اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ آج قلی کی آزادی کا دن ہے اج سے قلی سے پیسے نہیں لیں گے۔اس حوالے سے کوئی ٹھیکہ نہیں ہوگا۔ریلوے ان کا کوئی پیسے نہیں لے گا۔ ملک میں جاگیردارانہ نظام کے ساتھ اب ٹھیکے داری نظام کا خاتمہ کرنا ہے۔ اسد عمر اور گورنر سندھ کی سربراہی میں کراچی سرکلر پر کام ہورہا ہے۔ اپنی زندگی میں کے سی ار پر کام کروں گا اور یہ خواب پورا ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ کراچی کے عوام ٹیکس دیتے ہیں۔وفاق کراچی کے مسائل کے لیے بڑے منصوبوں پر کام کررہا ہے۔ ہم ملک کے تمام اسٹیشنوں کوجدیداورخوبصورت بنائیں گے۔مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ آر او پلانٹ سے یومیہ دوکروڑ گلاس پانی فراہم کرے گا۔

Source: /https://www.express.pk//
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر جاگنگ ٹریک میں، ایک عام شہری بن کر علی الصبح شہر کا دورہ

Next Post

اپوزیشن رہنماؤں نے ہمیشہ عوامی ریلیف کی راہ میں روڑے اٹکائے، عثمان بزدار

Next Post
اپوزیشن رہنماؤں نے ہمیشہ عوامی ریلیف کی راہ میں روڑے اٹکائے، عثمان بزدار

اپوزیشن رہنماؤں نے ہمیشہ عوامی ریلیف کی راہ میں روڑے اٹکائے، عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے وفاق ٹرانسفارمیشن پلان پر کام کررہا ہے جب کہ اس پلان کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر سیلانی ویلفیئر کے تعاون سے قائم آر او پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلولے پر کام کو تیز کیا جائے گا، ریلوے کی اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر سیلانی ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ میں بشیر فاروقی صاحب اور ان کے ٹرسٹ کا مشکور ہوں کہ انھوں نے اسٹیشن پر آر او پلانٹ لگایا اس سے مسافروں کو صاف پینے کا پانی ملے گا۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے چھوٹے طبقے کو اوپر اٹھانا ہے۔ جو اللہ کی مخلوق کو سینے سے لگا تا ہے اللہ ان کو ترقی دیتے ہیں۔ اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ آج قلی کی آزادی کا دن ہے اج سے قلی سے پیسے نہیں لیں گے۔اس حوالے سے کوئی ٹھیکہ نہیں ہوگا۔ریلوے ان کا کوئی پیسے نہیں لے گا۔ ملک میں جاگیردارانہ نظام کے ساتھ اب ٹھیکے داری نظام کا خاتمہ کرنا ہے۔ اسد عمر اور گورنر سندھ کی سربراہی میں کراچی سرکلر پر کام ہورہا ہے۔ اپنی زندگی میں کے سی ار پر کام کروں گا اور یہ خواب پورا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ کراچی کے عوام ٹیکس دیتے ہیں۔وفاق کراچی کے مسائل کے لیے بڑے منصوبوں پر کام کررہا ہے۔ ہم ملک کے تمام اسٹیشنوں کوجدیداورخوبصورت بنائیں گے۔مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ آر او پلانٹ سے یومیہ دوکروڑ گلاس پانی فراہم کرے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.