• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اپوزیشن رہنماؤں نے ہمیشہ عوامی ریلیف کی راہ میں روڑے اٹکائے، عثمان بزدار

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2022
in First Page, لاہور
0
اپوزیشن رہنماؤں نے ہمیشہ عوامی ریلیف کی راہ میں روڑے اٹکائے، عثمان بزدار

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے جنرل سیکرٹری خورشید بھلی کی ملاقات، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور شکایات کے ازالے کیلئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ دیار غیر میں بسنے والے پاکستانی وطن عزیز کے سفیر ہیں۔ حکومت نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سمجھتی بھی ہے اور انہیں حل بھی کر رہی ہے۔ اپوزیشن نے ثابت کیا ہے کہ وہ وطن عزیز کے ان سفیروں کی خیرخواہ نہیں۔ اپوزیشن رہنماؤں نے ہمیشہ عوامی ریلیف کی راہ میں روڑے اٹکائے۔ اپوزیشن کے منفی حربے ان کی منفی سیاست کیلئے زہر قاتل ثابت ہوئے ہیں۔ اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے انکے پاس کو ئی تعمیری کام نہیں۔ اپوزیشن منفی سیاست کرتی رہے لیکن ہم عوام کی خدمت پر گامزن رہیں گے۔ سانحہ مری میں ذمہ داروں کی غفلت کاتعین بھی کیا اور انکے خلاف ایکشن بھی لیا۔ سانحہ مری کی شفاف تحقیقات کے وعدے کو پورا کیا ہے۔

خورشید بھلی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار ہیں۔ قومی صحت کارڈ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حکومت کا عوامی ریلیف کے لئے اہم قدم ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے سیالکوٹ کے لئے ترقیاتی منصوبوں پر مشکور ہیں۔

Post Views: 44
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

ریلوے اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ، سرکلر ریلوے پر کام تیز کیا جائیگا، وزیر ریلوے

Next Post

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر عہدے سے مستعفی ہو گئے

Next Post
مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر  عہدے سے مستعفی ہو گئے

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر عہدے سے مستعفی ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے جنرل سیکرٹری خورشید بھلی کی ملاقات، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور شکایات کے ازالے کیلئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ دیار غیر میں بسنے والے پاکستانی وطن عزیز کے سفیر ہیں۔ حکومت نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سمجھتی بھی ہے اور انہیں حل بھی کر رہی ہے۔ اپوزیشن نے ثابت کیا ہے کہ وہ وطن عزیز کے ان سفیروں کی خیرخواہ نہیں۔ اپوزیشن رہنماؤں نے ہمیشہ عوامی ریلیف کی راہ میں روڑے اٹکائے۔ اپوزیشن کے منفی حربے ان کی منفی سیاست کیلئے زہر قاتل ثابت ہوئے ہیں۔ اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے انکے پاس کو ئی تعمیری کام نہیں۔ اپوزیشن منفی سیاست کرتی رہے لیکن ہم عوام کی خدمت پر گامزن رہیں گے۔ سانحہ مری میں ذمہ داروں کی غفلت کاتعین بھی کیا اور انکے خلاف ایکشن بھی لیا۔ سانحہ مری کی شفاف تحقیقات کے وعدے کو پورا کیا ہے۔ خورشید بھلی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار ہیں۔ قومی صحت کارڈ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حکومت کا عوامی ریلیف کے لئے اہم قدم ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے سیالکوٹ کے لئے ترقیاتی منصوبوں پر مشکور ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.