Tag: layyah news

لیہ ۔ دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرین بے گھر خاندانوں سے اظہار یکجہتی و آباد کاری اور حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ ،متاثرین دریائے سندھ کٹاؤ کے علاوہ ضلع بھر کے سیاسی ،سماجی رہنماؤں مختلف تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان کی بھرپور شرکت ، پنجاب حکومت نے نشیبی علاقوں کے متاثرین کی آباد کاری کیلئے فوری لائحہ عمل کا اعلان نہ کیا تو بے گھرمتاثرین پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے ۔ انجم صحرائی
لیہ ۔ دریائی کٹاءو سے بے گھر متاثرین سے اظہار یکجہتی مہم  ،  بے گھر متا ثرین کو متبادل اراضی کی عدم فراہمی پر18ستمبر 2017 کو احتجاجی علامتی  بھوک ہڑتالی کیمپ  لگایا جاءے گا ، بے گھر افراد جس کسمپر سی اور دکھ کی زند گی گذار رہے ہیں اس اذیت کو لفظوں میں بیان کرنا بہت مشکل ہے ، صو بائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے بے گھر متا ثرین کی آ باد کاری اور دیگر مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی ۔ لیکن افسوس تا حال اس بارے کو ئی مثبت پیش رفت سا منے نہیں آ سکی ۔ انجم صحرائی
لیہ ۔بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے صدارت کی ، ۔اجلاس میں محمد اشرف چشتی ،طلحہ زبیر ،محسن رضا اعظمی،ڈاکٹر شہزاد گل، سابق ممبرضلع کونسل ناظر سوہن کھوکھر، طارق سہوترا ،بریاض وانی ایل،بختو رام ،باجہ رام ،منظور رمر سہوترا،کرسٹوفر کی شرکت
لیہ ۔ لاہور قلندر کے لیے 16رکنی سکواڈ کا چناؤ مکمل ،منتخب 16رکنی سکواڈ میں میر واس خان،عاقب جاوید ،مدثر نذیر ،سکندر خان،ایم عثمان ،محمدندیم ،احمر اشفاق،احمر اعجاز،کامران افضل ،حیدر علی ،وقار حسین ،کلیم اللہ ،غلام رحمان،محمد عثمان منیر،افراہیم،سلیمان سلیم کے نام شامل ، علی رضا ریزور پلیئر منتخب
لیہ ، بااثر مالدار ملزم کی پولیس حمایتی بن گئی ، ملزم سے صلح نہ کرنے پر چہرے پر تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، ڈی پی اوہمارے کیس کی تفتیش کسی ایماندار پولیس آفیسر سے کرا ئیں ۔صغیر احمد اور اسکی بیوی انیس خالق نے صحافیوں سے گفتگو
لیہ ۔ پو لیس نے ڈیڑھ سال قبل گھر سے غائب ہونے والی تیرہ سالہ نادیہ کراچی سے تلاش کر لی ، والدین کی طرف سے درج کرائے گئے اغواء کے مقدمہ میں نامزد ملزمان نے مجھے اغواء نہیں کیا ، نادیہ کا پولیس کے سا منے بیان ، مقدمہ کی تفتیش کی جاری ہے ، نادیہ کو والدین کے حوالے کردیا گیا ۔ ایس ایچ او اشرف ماکلی
Page 169 of 287 1 168 169 170 287