• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ لاہور قلندر کے لیے 16رکنی سکواڈ کا چناؤ مکمل ،منتخب 16رکنی سکواڈ میں میر واس خان،عاقب جاوید ،مدثر نذیر ،سکندر خان،ایم عثمان ،محمدندیم ،احمر اشفاق،احمر اعجاز،کامران افضل ،حیدر علی ،وقار حسین ،کلیم اللہ ،غلام رحمان،محمد عثمان منیر،افراہیم،سلیمان سلیم کے نام شامل ، علی رضا ریزور پلیئر منتخب

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ لاہور قلندر کے لیے 16رکنی سکواڈ کا چناؤ مکمل ،منتخب 16رکنی سکواڈ میں میر واس خان،عاقب جاوید ،مدثر نذیر ،سکندر خان،ایم عثمان ،محمدندیم ،احمر اشفاق،احمر اعجاز،کامران افضل ،حیدر علی ،وقار حسین ،کلیم اللہ ،غلام رحمان،محمد عثمان منیر،افراہیم،سلیمان سلیم کے نام شامل ، علی رضا ریزور پلیئر منتخب

لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ سے لاہور قلندر کے لیے 16رکنی سکواڈ کا چناؤ مکمل ہوگیا ۔ٹیم کی سلیکشن کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج گراونڈ میں دو روزہ ٹرائلز کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کے لیے سابق فاسٹ باولر عاقب جاوید نے ٹرائلز دینے والے نوجوان کھیلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،اے ڈی سی ریونیو نعیم اللہ بھٹی،سابق فاسٹ باولر عطاالرحمان ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سیف الرحمان ،صدر کرکٹ ایسویسی ایشن حیدر کامر ان بھی موجود تھے۔بعدازاں لاہور قلندر کی جانب سے ڈی سی لیہ کو شیلڈجبکہ 16رکنی منتخب سکواڈ کو مخصوص لوگواور نمبر ز کی شرٹس دی گئیں ۔منتخب 16رکنی سکواڈ میں میر واس خان،عاقب جاوید ،مدثر نذیر ،سکندر خان،ایم عثمان ،محمدندیم ،احمر اشفاق،احمر اعجاز،کامران افضل ،حیدر علی ،وقار حسین ،کلیم اللہ ،غلام رحمان،محمد عثمان منیر،افراہیم،سلیمان سلیم کے نام شامل ہیں جبکہ علی رضا کو ریزور پلیئر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

چوبارہ .گورٹمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چو بارہ کی کیمسٹری لیب میں آگ لگ گئی ، ریسکو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، آگ بجھانے کی کو ششیں جاری

Next Post

ڈیرہ غازیخان نوجوان تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں . فنی تعلیم اور چینی زبان سیکھنے کو ترجیح دیں ،تین سال کے اندر ہر فرد کو روزگار ملے گا اور پاکستان کا کوئی بھی شہری بے روزگار نہیں رہے گا ۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کی تقریب سے صوبائی وزیر سید ہارون احمد سلطان بخاری کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ سے لاہور قلندر کے لیے 16رکنی سکواڈ کا چناؤ مکمل ہوگیا ۔ٹیم کی سلیکشن کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج گراونڈ میں دو روزہ ٹرائلز کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کے لیے سابق فاسٹ باولر عاقب جاوید نے ٹرائلز دینے والے نوجوان کھیلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،اے ڈی سی ریونیو نعیم اللہ بھٹی،سابق فاسٹ باولر عطاالرحمان ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سیف الرحمان ،صدر کرکٹ ایسویسی ایشن حیدر کامر ان بھی موجود تھے۔بعدازاں لاہور قلندر کی جانب سے ڈی سی لیہ کو شیلڈجبکہ 16رکنی منتخب سکواڈ کو مخصوص لوگواور نمبر ز کی شرٹس دی گئیں ۔منتخب 16رکنی سکواڈ میں میر واس خان،عاقب جاوید ،مدثر نذیر ،سکندر خان،ایم عثمان ،محمدندیم ،احمر اشفاق،احمر اعجاز،کامران افضل ،حیدر علی ،وقار حسین ،کلیم اللہ ،غلام رحمان،محمد عثمان منیر،افراہیم،سلیمان سلیم کے نام شامل ہیں جبکہ علی رضا کو ریزور پلیئر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.