• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔گورنمنٹ کالج آف کامرس کوٹ سلطان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب ،پنجاب کالج لیہ کیمپس کے طلباء و اساتذہ کی طرف سے یوم دفاع پاکستان ریلی

webmaster by webmaster
ستمبر 6, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔گورنمنٹ کالج آف کامرس کوٹ سلطان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب ،پنجاب کالج لیہ کیمپس کے طلباء و اساتذہ کی طرف سے یوم دفاع پاکستان ریلی

گورنمنٹ کالج آف کامرس کوٹ سلطان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب

لیہ(صبح پا کستان )گورنمنٹ کالج آف کامرس کوٹ سلطان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل ڈاکٹر گل عباس اعوان نے کہا کہ شہداء پاکستان کے قربانیوں کی بدولت آج ہم پھلتے پھولتے پاکستان میں سانس لے رہے ہیں آج کے طلباء پاکستان کا مستقبل ہیں شہداء کے قربانیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اپنے ملک کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل کرنے کیلئے اپنی تعلیم پر توجہ ایمانداری سے دینی ہوگی ہمیں تعلیم کی بدولت دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا ملکی اداروں ،پاک فوج اور پولیس کے شانہ بشانہ ملک کے دفاع کیلئے اپنے آباؤ اجداد کے نقش قدم پر چلنا ہوگا اس موقع پر طلباء کے درمیان تقریری و ملی نغموں کا بھی مقابلہ ہواعون عباس،محمد بلال چاند نے پوزیشنیں حاصل کیں تقریب سے پروفیسر بدر،پروفیسر قاضی محمد بابر نے بھی خطاب کیا۔

پنجاب کالج لیہ کیمپس کے طلباء و اساتذہ کی طرف سے یوم دفاع پاکستان ریلی
لیہ(صبح پا کستان )پنجاب کالج لیہ کیمپس کے طلباء و اساتذہ نے یوم دفاع پاکستان ریلی نکالی ریلی کی قیادت پرنسپل ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے کی ریلی پنجاب کالج سے شروع ہو کر پریس کلب اور شہر کے مین روڈز سے ہوتی ہوئی واپس کالج پر اختتام پذیر ہوئی ،ریلی میں طلباء نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے شہر سڑکیں پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھے ریلی کے دوران پرنسپل ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،اساتذہ اور طلباء نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایم ایس ڈاکٹر بشیر احمد،اور مریضوں کو گلدستے پیش کئے۔\

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سوئی گیس کی لائن بچھانے والا ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر بھاگ گیا سیوریج کا نظام نا کارہ ، سعید فارم کے گردونواح کی گلی محلے میں نالیوں کا گندہ پانی گلیوں میں جمع

Next Post

دھوری اڈہ ۔ برما میں مسلمان معصوم بچوں مرداورخواتین پر ظلم اوربربریت کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ چوک اعظم کی احتجاجی ریلی ،جمعہ کے روز بعد نمازجمعہ بھرپور احتجاج کا اعلان ،مسلم حکمران ایکشن میں آئیں نہتے معصوم بچوں خواتین پرظلم ناقابل برداشت ہے، احسان اللہ محسن،عبدالروف نفیسی،غلام اللہ اور عمرمخلص سمیت مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

گورنمنٹ کالج آف کامرس کوٹ سلطان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب

لیہ(صبح پا کستان )گورنمنٹ کالج آف کامرس کوٹ سلطان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل ڈاکٹر گل عباس اعوان نے کہا کہ شہداء پاکستان کے قربانیوں کی بدولت آج ہم پھلتے پھولتے پاکستان میں سانس لے رہے ہیں آج کے طلباء پاکستان کا مستقبل ہیں شہداء کے قربانیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اپنے ملک کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل کرنے کیلئے اپنی تعلیم پر توجہ ایمانداری سے دینی ہوگی ہمیں تعلیم کی بدولت دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا ملکی اداروں ،پاک فوج اور پولیس کے شانہ بشانہ ملک کے دفاع کیلئے اپنے آباؤ اجداد کے نقش قدم پر چلنا ہوگا اس موقع پر طلباء کے درمیان تقریری و ملی نغموں کا بھی مقابلہ ہواعون عباس،محمد بلال چاند نے پوزیشنیں حاصل کیں تقریب سے پروفیسر بدر،پروفیسر قاضی محمد بابر نے بھی خطاب کیا۔

پنجاب کالج لیہ کیمپس کے طلباء و اساتذہ کی طرف سے یوم دفاع پاکستان ریلی لیہ(صبح پا کستان )پنجاب کالج لیہ کیمپس کے طلباء و اساتذہ نے یوم دفاع پاکستان ریلی نکالی ریلی کی قیادت پرنسپل ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے کی ریلی پنجاب کالج سے شروع ہو کر پریس کلب اور شہر کے مین روڈز سے ہوتی ہوئی واپس کالج پر اختتام پذیر ہوئی ،ریلی میں طلباء نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے شہر سڑکیں پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھے ریلی کے دوران پرنسپل ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،اساتذہ اور طلباء نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایم ایس ڈاکٹر بشیر احمد،اور مریضوں کو گلدستے پیش کئے۔\

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.