لیہ ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان کا دورہ لیہ ،ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،ڈی پی او محمد علی ضیاء کے ہمراہ چوک اعظم ،فتح پور ،کروڑ اور لیہ میں عزاداری کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ،ادارے مجالس عزاء اورعزاداری کے جلوسوں کے لیے بہتر میونسپل سروسز اور بھر پور سیکورٹی کور کی فراہمی کے لیے انتظامات کو یقینی بنائیں ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ
لیہ(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس ایام کے دوران ...















