Tag: layyah news

لیہ۔سینئر صحافی ملک مقبول الہیٰ کے کزن ملک مختیار الہیٰ بقضائے الہیٰ وفات پاگئے، نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت ،ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بروز ہفتہ صبح09بجے ویرا اسٹیڈیم لیہ میں ادا کی جائے گی
لیہ ۔ دور دراز دیہی علاقوں میں طبی سہولیا ت کی فراہمی ، ہینڈپاکستان اور زہرا میموریل ٹرسٹ کی مشاورتی میٹنگ ،اجلاس میں میجر جنرل (ر) طارق عزیز ،ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو ہنڈز ذوالفقار علی چیمہ ،نذیر احمد تبسم ،نسرین اچلانہ ،ملک قمرالزمان ،جہاں زیب قیصر کی شرکت
لیہ ۔ یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینہ سے بر آمد ، جلوس شہر سے ہو تا ہوا مسجد کرنال اور پھر ٹیی کربلا پہنچے گا ،جلوس میں سیکورٹی  ہائی الرٹ ،1300سے زائد پولیس اہلکاران کے علاوہ رضاکار بھی سیکورٹی ڈیوٹی  پر ما مور ، جلوس روٹس سے متصل راستے خاردار تاروں سے بند ، ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ، ڈی پی او محمد علی ضیاء ،ممبران امن کمیٹی اورانجمن تاجران کے نمائندے جلوس کے ہمراہ ہیں
لیہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ  کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کااچانک دورہ ، زیر تعمیر منصوبوں کا معائنہ،میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر بشیراحمد سمرا کی صوبائی وزیر کو بریفنگ
لیہ ۔ صحافی معاشرئے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں ، بامقصد و معیاری اطلاعات کے فروغ کے لیے عصرحاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ سیشن نئے آنے والے صحافیوں کے لیے راہ متعین کریں گے، پریس کلب اور محکمہ تعلقات عامہ کے تعاون سے تربیتی سیشن کا آغاز کیا جائے گا ۔ڈائریکٹرتعلقات عامہ ڈیرہ غازی خان ریاض الحق بھٹی
لیہ ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان کا دورہ لیہ ،ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،ڈی پی او محمد علی ضیاء کے ہمراہ چوک اعظم ،فتح پور ،کروڑ اور لیہ میں عزاداری کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ،ادارے مجالس عزاء اورعزاداری کے جلوسوں کے لیے بہتر میونسپل سروسز اور بھر پور سیکورٹی کور کی فراہمی کے لیے انتظامات کو یقینی بنائیں ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ
Page 167 of 287 1 166 167 168 287