لیہ۔ لیہ پولیس کی کارکردگی ریجن بھر میں قابل ستائش ،پولیس میں کیے جانے والے انقلابی اقدامات واصلاحات قابل مثال ۔شہدا ہمار ا اثاثہ ،یاد گار یں قائم کرنے کا سلسلہ قابل فخر ، در پیش چیلنجز سے پروفیشنل طریقے سے نمٹا جارہا ہے ،عوام کے تحفظ کیلئے غیر روائتی انداز میں کام کیا جارہا ہے ۔آرپی اوسہیل حبیب تاجک ڈیرہ غازیخان
لیہ ( صبح پا کستان ) آرپی او ڈیرہ غازیخان سہیل حبیب تاجک نے پولیس لائن اور دفتر پولیس کا ...















