• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ڈسٹرکٹ کورٹس میں ون ونڈوسہولت سنٹر اور واٹر فلٹریشن پلانٹ وجم خانہ کی افتتاحی تقریب ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقیوم نے افتتاح کیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز نجف عباس ،راے محمد یاسین شاہین ،ظفر اللہ نیازی ،سینئر سول جج ایڈمن اختر عباس خان ، کامر ان احمد ریحان ،آصف حیات ، سول ججز رفاقت علی قمر ،وجیہہ حفیظ کے علاوہ دیگر جج صاحبان نے بھی شرکت کی

webmaster by webmaster
اکتوبر 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ڈسٹرکٹ کورٹس میں ون ونڈوسہولت سنٹر اور واٹر فلٹریشن پلانٹ وجم خانہ کی افتتاحی تقریب ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقیوم نے افتتاح کیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز نجف عباس ،راے محمد یاسین شاہین ،ظفر اللہ نیازی ،سینئر سول جج ایڈمن اختر عباس خان ، کامر ان احمد ریحان ،آصف حیات ، سول ججز رفاقت علی قمر ،وجیہہ حفیظ کے علاوہ دیگر جج صاحبان نے بھی شرکت کی

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں سہولت سنٹر کے ذریعے سائلین کو ون ونڈوتمام معلومات بشمول نقول،پیشی ،مقدمے کی نوعیت متعلقہ کورٹس کے بارے میں آگہی حاصل ہوسکے گی جو جوڈیشل کمپلیکس سے سائلین کو فراہم کردہ سہولیات سے استفادہ کا عملی نمونہ ہے ،یہ بات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقیوم نے سہولیت سنٹر ،نوتعمیر سول کورٹس ،فیملی کورٹس ،واٹر فلٹریشن پلانٹ وجم خانہ کے افتتاح کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز نجف عباس ،راے محمد یاسین شاہین ،ظفر اللہ نیازی ،سینئر سول جج ایڈمن اختر عباس خان اور کامر ان احمد ریحان ،آصف حیات ، سول ججز رفاقت علی قمر ،وجیہہ حفیظ کے علاوہ دیگر جج صاحبان ہمراہ تھے۔اس موقع پر ایس ڈی او محمد اسماعیل نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ دو سول کورٹس 1کروڑ 69لاکھ روپے ،فیملی کورٹ 2کروڑ 13لاکھ روپے جبکہ واٹر فلٹریشن پلانٹ 15لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کیے گئے ہیں ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نوتعمیر کورٹس ،جم خانہ ،سہولت سنٹر،واٹرفلٹریشن پلانٹ کے مختلف حصے دیکھے ا ور واٹر فلٹریشن پلانٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔،سینئر سول جج ایڈمن اختر عباس خان نے ڈسٹرکٹ سیشن جج کو سہولت سنٹر سے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے سائلین کو فراہم کردہ معلومات اور ڈیوٹی روسٹر کے بارے میں بریفنگ دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سہولت سنٹرکے قیام اور واٹر فلٹریشن کے قیام سے سائلین کو بروقت آگہی اورصاف پانی کی فراہمی ایسے اقدام کو عدالتوں میں آنے والے افراد کے لیے ایک بہتر سہولت قرار دیا۔افتتاح کے موقع پر ملکی سلامتی و استحکام کے لیے دعائیں کی گئیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں زیر تکمیل منصوبوں کے لئے فنڈز فراہم کر نے کی منظوری ، کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے صدارت کی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ سوچ ، برتاؤ اور عمل کے باہمی تعلق کے مو ضوع پر سیمینار ، زندگی ایک پودا ہے سوچ اسکا بیج اور کامیابی اسکا پھل ہے ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں سہولت سنٹر کے ذریعے سائلین کو ون ونڈوتمام معلومات بشمول نقول،پیشی ،مقدمے کی نوعیت متعلقہ کورٹس کے بارے میں آگہی حاصل ہوسکے گی جو جوڈیشل کمپلیکس سے سائلین کو فراہم کردہ سہولیات سے استفادہ کا عملی نمونہ ہے ،یہ بات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقیوم نے سہولیت سنٹر ،نوتعمیر سول کورٹس ،فیملی کورٹس ،واٹر فلٹریشن پلانٹ وجم خانہ کے افتتاح کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز نجف عباس ،راے محمد یاسین شاہین ،ظفر اللہ نیازی ،سینئر سول جج ایڈمن اختر عباس خان اور کامر ان احمد ریحان ،آصف حیات ، سول ججز رفاقت علی قمر ،وجیہہ حفیظ کے علاوہ دیگر جج صاحبان ہمراہ تھے۔اس موقع پر ایس ڈی او محمد اسماعیل نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ دو سول کورٹس 1کروڑ 69لاکھ روپے ،فیملی کورٹ 2کروڑ 13لاکھ روپے جبکہ واٹر فلٹریشن پلانٹ 15لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کیے گئے ہیں ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نوتعمیر کورٹس ،جم خانہ ،سہولت سنٹر،واٹرفلٹریشن پلانٹ کے مختلف حصے دیکھے ا ور واٹر فلٹریشن پلانٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔،سینئر سول جج ایڈمن اختر عباس خان نے ڈسٹرکٹ سیشن جج کو سہولت سنٹر سے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے سائلین کو فراہم کردہ معلومات اور ڈیوٹی روسٹر کے بارے میں بریفنگ دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سہولت سنٹرکے قیام اور واٹر فلٹریشن کے قیام سے سائلین کو بروقت آگہی اورصاف پانی کی فراہمی ایسے اقدام کو عدالتوں میں آنے والے افراد کے لیے ایک بہتر سہولت قرار دیا۔افتتاح کے موقع پر ملکی سلامتی و استحکام کے لیے دعائیں کی گئیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.