ڈیرہ غازیخان ۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ زرتاج گل اخوند
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سینئرلیگی رہنما طارق علی خان کی ایم این اے میاں حمزہ شریف سے ان کے آفس ماڈل ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر حکومت پنجاب کی طرف سے ٹرک ڈرائیورز کے مفت ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے برصغیر کے روحانی پیشوا حضرت سخی سلطان المعروف سخی سرورؒ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)شیعہ علماء کونسل کے زیرِ اہتمام شہباز قلندر میں خود کش حملے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان بھر کے سکولوں سرکاری اسکولوں میں ریاضی اور سائنس کے سیکھنے کا معیار نا قابلِ برداشت ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پاکستان)تھانہ گدائی کے علاقے شارجہ ٹاؤن میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی نعش برآمد ، پولیس ...
ڈیرہ غازیخان ۔. لاء آفیسر؍ منیجر بے نظیر ویمن کرائسز سنٹر ڈیرہ غازیخان ثریا مجید رانا کو ڈویژنل سینسس کمیٹی ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے نائب امیر شیخ عثمان فاروق نے کہا ہے کہ لاہور ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام اور غازی اتحاد کے زیر اہتمام آل پارٹیز تحفظ ناموس رسالت کانفرنس زیر ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور کرپشن کی وجہ سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہورہی ہیں ۔ حکمران ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں جو عوام کی بجائے صرف اپنا اور اپنے خاندان کا تحفظ کررہے ہیں اپنے اور اپنے خاندانوں کی سکیورٹی پر سینکڑوں کی تعداد میں پولیس والے تعینات کیے ہوئے ہیں عوام بے یارو مددگارکرکے دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کی نظریں افواج پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہیں جو دہشت گردوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے جانوں کے نذرانے دے رہی ہے موجودہ حکمرانوں سے کسی بھلائی کی توقع نہیں یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر اخوند ہمایوں رضاکے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں دہشت گردی ختم کرنی ہے تو اس کیلئے کرپشن کو بھی مکمل طور پر ختم کرنا ہو گا کیونکہ دہشت گردی اور کرپشن ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔کرپٹ حکمرانوں سے دہشت گردی کے خاتمے کی توقع بھی سوالیہ نشان ہے۔ حکومت کی ترجیحات صرف اور صرف کرپشن کرکے مال بنانا ہے۔مقامی ایم پی اے اور ایم این اے غائب ہیں مگر عوام ان کی مجرمانہ خاموشی جان چکی ہے ڈی جی خان میں عوام کے لیے کوئی میگا پروجیکٹ نہ لاسکے ۔