• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ سینئرلیگی رہنما طارق علی خان کی ایم این اے میاں حمزہ شریف سے ملاقات ،آنے والے الیکشن میں امیدواروں کا سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے ، ورکرزکو اس کا جائزمقام ضرور ملے گا۔ حمزہ شریف

webmaster by webmaster
فروری 22, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ سینئرلیگی رہنما طارق علی خان کی ایم این اے میاں حمزہ شریف سے ملاقات ،آنے والے الیکشن میں امیدواروں کا سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے ، ورکرزکو اس کا جائزمقام ضرور ملے گا۔ حمزہ شریف

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سینئرلیگی رہنما طارق علی خان کی ایم این اے میاں حمزہ شریف سے ان کے آفس ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات ڈیرہ غازیخان میں پارٹی معاملات پر تفصیلی بات چیت کی میں حمزہ شہباز نے واضع کہا کہ پارٹی سے وابستگی اور خدمات میر ی اولین ترجیح رہی ہیں نظریاتی کارکن ہماری پارٹی کا سرمایہ اور قابل احترام ہیں انہوں نے تاکیدکی کہ ورکرزآنیو الے الیکشن کی بھرپور تیاری کریں جلد بلدیاتی ادارے اپنی کارکردگی دیکھانا شروع کردیں گے اور سی پیک کے اثرات عوام کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے جس سے ملک میں ترقی کا دور شروع ہو جائے گااور پاکستان کی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے اورانشاء اﷲ ملک میں خوشحالی آئے گی مسلم لیگ ن کی حکومت مضبوط ہوگی آخر میں انہوں نے کہا کہ میری پارٹی معاملات پر گہری نظر ہے اور کسی سے نہ انصافی نہیں ہونے دوں گاورکرزکو اس کا جائزمقام ضرور ملے گاآنے والے الیکشن میں امیدواروں کا سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے ۔

Post Views: 29
Tags: dgkhan news
Previous Post

چار سدہ میں سیشن کورٹ کے گیٹ پرخود کش دھماکہ ،6 افراد شہید ،20زخمی ،سیکیورٹی فورسز اور حملہ آورں کی فائرنگ کے تبادلے میں دودہشت گرد مارے گئے

Next Post

لیہ ۔آن وے سوئٹس اینڈ بیکرز میں نقب زنی کی واردات 80 ہزار کیش کا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سینئرلیگی رہنما طارق علی خان کی ایم این اے میاں حمزہ شریف سے ان کے آفس ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات ڈیرہ غازیخان میں پارٹی معاملات پر تفصیلی بات چیت کی میں حمزہ شہباز نے واضع کہا کہ پارٹی سے وابستگی اور خدمات میر ی اولین ترجیح رہی ہیں نظریاتی کارکن ہماری پارٹی کا سرمایہ اور قابل احترام ہیں انہوں نے تاکیدکی کہ ورکرزآنیو الے الیکشن کی بھرپور تیاری کریں جلد بلدیاتی ادارے اپنی کارکردگی دیکھانا شروع کردیں گے اور سی پیک کے اثرات عوام کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے جس سے ملک میں ترقی کا دور شروع ہو جائے گااور پاکستان کی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے اورانشاء اﷲ ملک میں خوشحالی آئے گی مسلم لیگ ن کی حکومت مضبوط ہوگی آخر میں انہوں نے کہا کہ میری پارٹی معاملات پر گہری نظر ہے اور کسی سے نہ انصافی نہیں ہونے دوں گاورکرزکو اس کا جائزمقام ضرور ملے گاآنے والے الیکشن میں امیدواروں کا سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.