• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ زرتاج گل اخوند

webmaster by webmaster
فروری 24, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ زرتاج گل اخوند

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور کرپشن کی وجہ سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہورہی ہیں ۔ حکمران ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں جو عوام کی بجائے صرف اپنا اور اپنے خاندان کا تحفظ کررہے ہیں اپنے اور اپنے خاندانوں کی سکیورٹی پر سینکڑوں کی تعداد میں پولیس والے تعینات کیے ہوئے ہیں عوام بے یارو مددگارکرکے دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کی نظریں افواج پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہیں جو دہشت گردوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے جانوں کے نذرانے دے رہی ہے موجودہ حکمرانوں سے کسی بھلائی کی توقع نہیں یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر اخوند ہمایوں رضاکے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں دہشت گردی ختم کرنی ہے تو اس کیلئے کرپشن کو بھی مکمل طور پر ختم کرنا ہو گا کیونکہ دہشت گردی اور کرپشن ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔کرپٹ حکمرانوں سے دہشت گردی کے خاتمے کی توقع بھی سوالیہ نشان ہے۔ حکومت کی ترجیحات صرف اور صرف کرپشن کرکے مال بنانا ہے۔مقامی ایم پی اے اور ایم این اے غائب ہیں مگر عوام ان کی مجرمانہ خاموشی جان چکی ہے ڈی جی خان میں عوام کے لیے کوئی میگا پروجیکٹ نہ لاسکے ۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

Pakistan Army conducts strikes across Afghan border, kills Lahore attack mastermind

Next Post

لیہ ۔ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم سیال مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی ، دہشت گردی کا مردانہ وار مقابلہ کر کے ملک دشمن عناصر کو شکست دی جاسکتی ہے۔ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور کرپشن کی وجہ سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہورہی ہیں ۔ حکمران ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں جو عوام کی بجائے صرف اپنا اور اپنے خاندان کا تحفظ کررہے ہیں اپنے اور اپنے خاندانوں کی سکیورٹی پر سینکڑوں کی تعداد میں پولیس والے تعینات کیے ہوئے ہیں عوام بے یارو مددگارکرکے دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کی نظریں افواج پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہیں جو دہشت گردوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے جانوں کے نذرانے دے رہی ہے موجودہ حکمرانوں سے کسی بھلائی کی توقع نہیں یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر اخوند ہمایوں رضاکے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں دہشت گردی ختم کرنی ہے تو اس کیلئے کرپشن کو بھی مکمل طور پر ختم کرنا ہو گا کیونکہ دہشت گردی اور کرپشن ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔کرپٹ حکمرانوں سے دہشت گردی کے خاتمے کی توقع بھی سوالیہ نشان ہے۔ حکومت کی ترجیحات صرف اور صرف کرپشن کرکے مال بنانا ہے۔مقامی ایم پی اے اور ایم این اے غائب ہیں مگر عوام ان کی مجرمانہ خاموشی جان چکی ہے ڈی جی خان میں عوام کے لیے کوئی میگا پروجیکٹ نہ لاسکے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.