لیہ ۔ضلعی پولیس کی سال 2017 ء کی کارکردگی ، 3936 مقدمات کا اندراج ، 6293ملزمان گرفتار ، 4کروڑ 39لاکھ 17ہزار584روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپورکاروائی 393مقدمات درج ، بھاری مقدارمیں منشیات برآمد،564مجرمان اشتہاری،37عدالتی مفرور گرفتار،2627افراد کے خلاف انسدادی کاروائی عمل میں لائی گئی ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت
لیہ(صبح پا کستان) پولیس کی سال 2017 ء کی کارکردگی ،3936درج ہونے والے مقدمات میں 6293ملزمان گرفتارکرکے4کروڑ 39لاکھ 17ہزار584روپے مالیت ...














