• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ شہر کے تمام کھلے مین ہولز کے ڈھکن دو دن کے اندر لگادیے جائیں گے ۔ چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد

webmaster by webmaster
جنوری 2, 2018
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان )چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد نے کہا ہے کہ شہر کے تمام کھلے مین ہولز کے ڈھکن دو دن کے اندر لگادیے جائیں گے۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں ایک ملاقات کے دوران بتائی ۔اس موقع پر وائس چیئرمین سعید گلزار حسین شاہ بخاری ،سی او شفیق احمدموجود تھے۔چیئرمین نے بتایا کہ شہر کے مین ہولز کا سروئے مکمل کر لیا گیا ہے اور ایسے مین ہولز جن کے ڈھکن ٹوٹ چکے ہیں یا غائب ہیں ان کے لیے ڈھکن منگوا لیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ افسران و اہلکاروں کو دو دن کے اندرڈھکن لگانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ محدود وسائل کے باوجود شہر کی صفائی ،روشنی اور نکاسی آب کے مسائل کو حل کرنے کے لیے جامع پلان کے تحت کام کیا جارہاہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ کوڑا کرکٹ نالیوں اور سیورلائنوں میں نہ ڈالیں بلکہ مخصوص کوڑا دان میں پھینک دیں۔

Post Views: 17
Tags: layyah news
Previous Post

آرمی چیف کی زیر صدار ت کور کمانڈر کانفرنس ،جیو اسٹریٹجک اور داخلی سیکیورٹی کے حوالے سے غور

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب کے ہیلتھ ریفارم پروگرامز کے تحت صحت خدمت ایوراڈ کی تقسیم ، بہتر کارکردگی کے حامل 78ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف میں 23لاکھ 40ہزار روپے کے چیک اور تعریفی اسناد تقسیم کیے گئے ، صحت کی جدید اور معیاری سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان )چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد نے کہا ہے کہ شہر کے تمام کھلے مین ہولز کے ڈھکن دو دن کے اندر لگادیے جائیں گے۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں ایک ملاقات کے دوران بتائی ۔اس موقع پر وائس چیئرمین سعید گلزار حسین شاہ بخاری ،سی او شفیق احمدموجود تھے۔چیئرمین نے بتایا کہ شہر کے مین ہولز کا سروئے مکمل کر لیا گیا ہے اور ایسے مین ہولز جن کے ڈھکن ٹوٹ چکے ہیں یا غائب ہیں ان کے لیے ڈھکن منگوا لیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ افسران و اہلکاروں کو دو دن کے اندرڈھکن لگانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ محدود وسائل کے باوجود شہر کی صفائی ،روشنی اور نکاسی آب کے مسائل کو حل کرنے کے لیے جامع پلان کے تحت کام کیا جارہاہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ کوڑا کرکٹ نالیوں اور سیورلائنوں میں نہ ڈالیں بلکہ مخصوص کوڑا دان میں پھینک دیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.