لیہ ۔عمران خان کی کرپشن کے خلاف مہم نے عوام کو ملک لو ٹنے والوں کے خلاف منظم کیا
لیہ (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان میں گند گی کے ڈھیروں اور سیوریج کے گندے پا نی کے جو ...
لیہ (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان میں گند گی کے ڈھیروں اور سیوریج کے گندے پا نی کے جو ...
لیہ(صبح پا کستان )وارڈ نمبر 6،5بستی جوتہ،شاہ نواز موڑ کی 7روز سے سیوریج لائن بند گلی محلے،سڑک پر گندے پانی ...
لیہ (صبح پا کستان )پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں ایپکا پراسیکیوشن یونٹ کی مطالبات کے حق میں قلم ...
لیہ( صبح پا کستان ) محلہ عید گاہ میں مسلم لیگی کو نسلر غلام مرتضی قریشی کی مبینہ جنسی ہراسمنٹ ...
لیہ( صبح پا کستان ) عید گاہ کے کو نسلر غلام مر تضی قر یشی کی 12 سالہ بچی سے ...
لیہ (صبح پا کستان )سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ماڈل کیٹل مارکیٹ چوک اعظم اور چک نمبر 464ٹی ڈی اے ...
لیہ(صبح پا کستان ) سرکل آفیسرانٹی کرپشن ملک غلام رسول نے ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان عبدالشکور چانڈیو کی ...
لیہ (صبح پا کستان ) ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ کامیچ ضلع لیہ کی فٹ ...
لیہ(صبح پا کستان)الیکشن کمشن کی طرف سے ضلع لیہ کیلئے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری ،جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے ...
لیہ (صبح پا کستان ) حکومت پنجاب خواتین کو ترقی کے دھارے میں مردوں کے شانہ بشانہ لانے کے لیے ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان میں گند گی کے ڈھیروں اور سیوریج کے گندے پا نی کے جو ہڑوں نے شہریوں کی زند گی اجیرن کر دی ہے ، کوٹ سلطان کے شہریوں کو سا بقہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے کی سزا دی جا رہی ہے عمران خان کی کرپشن کے خلاف مہم نے عوام کو ملک لو ٹنے والوں کے خلاف منظم کیا ہے ملکی تا ریخ میں پہلی بار عوام کرپشن کے خلاف سڑ کوں پر ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز قا نون دان تحریک انصاف کے رہنماء سردار قاسم بن سجاد تنگوانی ایڈوو کیٹ نے صبح پا کستان لیہ فیس بک لا ئیو میں انٹر ویو دیتے ہو ءے کیا ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ظلم کو ہاتھ سے روکنا ایمان کا سب سے بڑا درجہ ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ لوگ ظلم و نا انصا فی کے خلاف ا ٹھ کھڑے ہوں ، کوٹ سلطان کے مساءل پر گفتگو کرتے ہو ءے ان کا کہنا تھا کہ کوٹ سلطان ٹاءون کمیٹی صرف نو ٹیفکیشن کی حد تک ہے ظلم یہ ہے کہ سٹی یو نین کو نسل منتخب اراکین سے ان کا دفتر تک چھین لیا گیا ہے انہوں نے کءی بار احتجاجا سڑک پر اپنے اجلاس منعقد کءے ہیں ، صفا ئی کا عملہ نہ ہو نے کے برابر ہے ایک سوال کے جواب میں قاسم تنگوانی نے کہا گذشتہ پندرہ سا لوں سے مسلم لیگ ن اقتدار میں رہی ہے ان کی طرف سے علاقاءی تر قی کے بلند با نگ دعوے صرد کا غزوں کی حد تک ہیں حقیقت تو یہ ہے کہ کوٹ سلنان شہر گند گی کے ڈھیروں اور سیوریج کے گندے پانی کے جو ہڑوں میں تبد یل ہو چکا ہے ۔ کتنا ظلم ہے کہ ہمارے حلقہ سے منتخب ایم پی اے صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ ہیں لیکن قدرتی آ فات کا شکار ہو نے والے اسی حلقہ کے ووٹر ہی محروم امداد رہتے ہیں علاقہ نشیب میں دریائی کٹا ءو کا شکار کا بد قسمت خاندان ہوں یا پھر کوٹ سلطان اڈہ پر آ ئل ٹینکرمیں آ گ لگنے کے سبب جلنے والی دوکانوں کے متا ثرہ غریب دوکاندار کسی کو امداد نہیں ملتی