لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر روکنے پر ڈاکٹر کا درجہ چہارم کے اہلکار کو گالیاں و دھمکیاں پیرا میڈیکس ملازمین کاڈاکٹر کے رویہ پر قرار داد مذمت منظور
لیہ(صبح پا کستان)پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا ہنگامی احتجاج وائی ڈی اے کے ڈاکٹر ...









