لیہ(صبح پا کستان )پولیو ایسے موذی مرض کے خاتمے اور سہہ روزپولیو مہم کی کامیابی کے لیے سماجی شعور کی بیداری کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے واک نکالی گئی جس کی قیادت سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان ،ڈی ڈی سوشل ویلفیئر مشتاق حسین نے کی۔واک میں محکمہ صحت ،سماجی بہبود اور گورنمنٹ ہائی سکول منڈی ٹاون اور ایم سی ہائی سکول کے طالب علموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ واک کے شرکا ء نے بینرز و پلے کارڈ اٹھارکھے تھے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








