لیہ (صبح پا کستان )ایکسین واپڈا محمد نعیم سامٹیہ نے بتایا کہ واپڈ اکے 7آپریشنل دفاتر کے افسران کے ٹیلی فون نمبرز تبدیل ہوچکے ہیں نئے نمبر زپر شہری رابطہ کے ذریعے بجلی ودیگر مسائل کے بارے میں کسی قسم کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔نئے نمبر وں میں ایکسین سے ٹیلی فون نمبر0335-8881048پر ریونیو آفیسر سے 0330-8088285پر ،ایس ڈی او فسٹ لیہ سب ڈویژن سے 0330-8088286،ایس ڈی او لیہ سکینڈ سب ڈویژن 0330-8088287،ایس ڈی او کروڑ لعل عیسن سب ڈویژن 0330-8088289،ایس ڈی او فتح پور سب ڈویژن 0330-8088290اور ایس ڈی او چوک اعظم سب ڈویژن سے 0330-8088291پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








