• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔گورنمنٹ بوائز ڈگری میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات ،ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی ،ائریکٹرکالجز ڈاکٹر پروفیسر الطاف حسین بھٹی ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ ڈاکٹر پروفیسر خادم حسین ملک ،اور پرنسپل پروفیسر شکیل اختر قریشی نے خطاب کیا

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2018
in Local News
0

چوک اعظم ( صبح پا کستان) تعلیمی میدان میں ترقی میری اولین ترجیح رہی ۔چوک اعظم کالجز کے لیے ہمیشہ نو لمٹ بجٹ رکھا ۔آج خوش ہوں جو حکم ملا اس کی تعمیل کر دی ۔اِن خیالات کا اظہار چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی پنجاب سردار قیصر عباس خان مگسی نے گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چوک اعظم میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ جب میں منتخب ہوا تو یہی عہد کیا تھا چوک اعظم اور چوبارہ کی عوام کو ترقی کی طرف لے جانے کے لیے تعلیمی میدان میں ہنگامی اور بھر پور کام کرنا ہوگا ۔مقامِ شکر ہے کہ میں نے پنجاب بھر میں سے زیادہ ترتعلیمی میدان میں بجٹ خرچ کیا ۔70سے زائد نئے سکول قائم کروائے ۔درجنوں سکولوں کی اپ گریڈیشن کروائی ،چوک اعظم کالجزمیں نئے بلاکس کی تعمیر ،فرنیچر اور بسوں کی فراہمی ،سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نئی سیٹوں کا اجراء سمیت چوبارہ میں بوائز اور گرلز کالجز کا قیام ،ان کی نئی عمارتیں ،بسوں کی فراہمی ،کامرس کالج کی نئی عمارت ،جیسے متعدد منصوبے ہمارے سیاسی ویژن کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔
انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چوک اعظم کے سرکاری کالجز کے لیے اپنے بجٹ میں ہمیشہ’’ نو لمٹ ‘‘بجٹ رکھا جسب بھی جتنا حکم کیا اس سے زیادہ بجٹ دیا ۔فرنیچر کے لیے مجھے ایک ہزار کرسی کا کہا گیا مگر میں نے 1600کرسی اپنی جیب سے خرید کر دی ۔لیبارٹریز کے لیے ،ہاسٹل کے لیے ،ڈگری بلاک کے قیام کے لیے فنڈز فراہم کیے ۔انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں پر خرچ کرنا اپنی نئی نسل اور ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہاکہ کالج کے طلباو طالبات میری اولاد کی طرح ہیں ان کا بھی مجھ پر اتنا حق ہے جتنا میر ی سگی اولاد کا ہے ۔انہوں نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں مجھے عوام نے منتخب کیا تو انشاء للہ تعلیمی ویژن کو مزید بڑھائیں گے ۔
تقریب سے ڈائریکٹرکالجز ڈاکٹر پروفیسر الطاف حسین بھٹی ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ ڈاکٹر پروفیسر خادم حسین ملک ،اور پرنسپل پروفیسر شکیل اختر قریشی نے بھی خطاب کیا ۔نظامت کے فرائض پروفیسر مشتاق زاہد اورپروفیسر قیصر وسیم گرواں نے ادا کیے ۔جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مظفر گڑھ پروفیسر چوہدری بشیر احمد ،پرنسپل گورنمنٹ کالج لیہ پروفیسر اختر وہاب ،پروفیسر لالہ احمد گجر ،بانی پرنسپل چوک اعظم کالج پروفیسر خورشید احمد درانی ،سابق چیئرمین بلدیہ چوک اعظم چوہدری منیر احمد وڑائچ ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد گل،اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ پروفیسر ساجد حسین رونگھا ،سردار بابر خان مگسی ،جنرل کونسلر چوہدری خلیل احمد ،مہمانان خصوصی و اعزاز تھے ۔
تقریب میں سپورٹس فیسٹیول گالا اور سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز لینے والے طلباء میں مہمانان نے انعامات تقسیم کیے ،تقریب کے دوران کالج کے طلباء عبدالحفیظ ،محمد وقار ،محمد عامر ،خالد محمود اور محمد جنید نے اردو ،سرائیکی اور پنجابی گیت پیش کیے ۔جبکہ محمد علی او ر محمد ابرارنے خاکہ پیش کیا جنہیں بے حد پسند کیا گیا ۔محمد اویس نے تلاوتِ کلام کی سعادت حاصل کی جبکہ غلام مصطفےٰ نے سرورِ کائینات کے حضور ہدیہ ءِ نعت پیش کیا ۔

Post Views: 21
Tags: chokazam news
Previous Post

کالا دھن سفید کرنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لئے نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کااعلان

Next Post

لیہ ۔ واپڈ اکے 7آپریشنل دفاتر کے افسران کے ٹیلی فون نمبرز تبدیل ، شہری معلومات کے لئے نئے نمبرز پر را بطہ کریں ۔ایکسین واپڈا محمد نعیم سامٹیہ

Next Post

لیہ ۔ واپڈ اکے 7آپریشنل دفاتر کے افسران کے ٹیلی فون نمبرز تبدیل ، شہری معلومات کے لئے نئے نمبرز پر را بطہ کریں ۔ایکسین واپڈا محمد نعیم سامٹیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم ( صبح پا کستان) تعلیمی میدان میں ترقی میری اولین ترجیح رہی ۔چوک اعظم کالجز کے لیے ہمیشہ نو لمٹ بجٹ رکھا ۔آج خوش ہوں جو حکم ملا اس کی تعمیل کر دی ۔اِن خیالات کا اظہار چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی پنجاب سردار قیصر عباس خان مگسی نے گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چوک اعظم میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ جب میں منتخب ہوا تو یہی عہد کیا تھا چوک اعظم اور چوبارہ کی عوام کو ترقی کی طرف لے جانے کے لیے تعلیمی میدان میں ہنگامی اور بھر پور کام کرنا ہوگا ۔مقامِ شکر ہے کہ میں نے پنجاب بھر میں سے زیادہ ترتعلیمی میدان میں بجٹ خرچ کیا ۔70سے زائد نئے سکول قائم کروائے ۔درجنوں سکولوں کی اپ گریڈیشن کروائی ،چوک اعظم کالجزمیں نئے بلاکس کی تعمیر ،فرنیچر اور بسوں کی فراہمی ،سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نئی سیٹوں کا اجراء سمیت چوبارہ میں بوائز اور گرلز کالجز کا قیام ،ان کی نئی عمارتیں ،بسوں کی فراہمی ،کامرس کالج کی نئی عمارت ،جیسے متعدد منصوبے ہمارے سیاسی ویژن کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چوک اعظم کے سرکاری کالجز کے لیے اپنے بجٹ میں ہمیشہ’’ نو لمٹ ‘‘بجٹ رکھا جسب بھی جتنا حکم کیا اس سے زیادہ بجٹ دیا ۔فرنیچر کے لیے مجھے ایک ہزار کرسی کا کہا گیا مگر میں نے 1600کرسی اپنی جیب سے خرید کر دی ۔لیبارٹریز کے لیے ،ہاسٹل کے لیے ،ڈگری بلاک کے قیام کے لیے فنڈز فراہم کیے ۔انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں پر خرچ کرنا اپنی نئی نسل اور ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہاکہ کالج کے طلباو طالبات میری اولاد کی طرح ہیں ان کا بھی مجھ پر اتنا حق ہے جتنا میر ی سگی اولاد کا ہے ۔انہوں نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں مجھے عوام نے منتخب کیا تو انشاء للہ تعلیمی ویژن کو مزید بڑھائیں گے ۔ تقریب سے ڈائریکٹرکالجز ڈاکٹر پروفیسر الطاف حسین بھٹی ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ ڈاکٹر پروفیسر خادم حسین ملک ،اور پرنسپل پروفیسر شکیل اختر قریشی نے بھی خطاب کیا ۔نظامت کے فرائض پروفیسر مشتاق زاہد اورپروفیسر قیصر وسیم گرواں نے ادا کیے ۔جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مظفر گڑھ پروفیسر چوہدری بشیر احمد ،پرنسپل گورنمنٹ کالج لیہ پروفیسر اختر وہاب ،پروفیسر لالہ احمد گجر ،بانی پرنسپل چوک اعظم کالج پروفیسر خورشید احمد درانی ،سابق چیئرمین بلدیہ چوک اعظم چوہدری منیر احمد وڑائچ ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد گل،اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ پروفیسر ساجد حسین رونگھا ،سردار بابر خان مگسی ،جنرل کونسلر چوہدری خلیل احمد ،مہمانان خصوصی و اعزاز تھے ۔ تقریب میں سپورٹس فیسٹیول گالا اور سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز لینے والے طلباء میں مہمانان نے انعامات تقسیم کیے ،تقریب کے دوران کالج کے طلباء عبدالحفیظ ،محمد وقار ،محمد عامر ،خالد محمود اور محمد جنید نے اردو ،سرائیکی اور پنجابی گیت پیش کیے ۔جبکہ محمد علی او ر محمد ابرارنے خاکہ پیش کیا جنہیں بے حد پسند کیا گیا ۔محمد اویس نے تلاوتِ کلام کی سعادت حاصل کی جبکہ غلام مصطفےٰ نے سرورِ کائینات کے حضور ہدیہ ءِ نعت پیش کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.