• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔محلہ فضل شہید کے گلی محلوں میں گندے پانی کے باعث سیوریج نظام بند

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2018
in Local News
0

جمن شاہ (صبح پا کستان ) سیوریج نظام بند محلہ فضل شہید کے گلی محلوں میں گندے پانی کے باعث سڑکیں آمدورفت کے لئے بند ہوگئیں ۔محلہ کے مکینوں کو محلہ کے باہر نکلنے میں شدید دشواری کا سامنا سیوریج کی بندش کے باعث بعض جگہوں پر گندا پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔گندے اور بدبود ار پانی کے باعث مچھروں کی افزائش میں بے تحاشا اضافہ۔تفصیل کے مطابق جمن شاہ کا محلہ فضل شہید یونین کونسل جمن شاہ کے حلقہ میں آتا ہے ۔گنجان ترین محلہ کا سیوریج سسٹم گزشتہ چھ ماہ سے بند پڑا ہوا ہے ۔سیوریج کی بندش کے باعث سیوریج کا گندا پانی گلی محلوں میں آچکا ہے ۔بعض جگہوں پر گندا پانی گھروں میں بھی داخل ہو چکا ہے ۔انجمن تاجران جمن شاہ کے نائب صدر حاجی عاشق حسین کورائی ،مقامی کونسلر ملک محمد اسلم نے یونین کونسل جمن شاہ کے چیئرمین مہراحمد حسن کلاسرہ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ محلہ فضل شہید کے رہائشیوں کی حالت زار پر ترس کیا جائے اور بند سیوریج کو فوری طور پر ٹھیک کرانے کا بندوبست کیا جائے اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ محلہ فضل شہید کی گلیوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے ۔جس کی وجہ سے مقامی رہائشی ذہنی مریض بن چکے ہیں لہذا اس محلہ کی بندش سیوریج کو چالو کرانے کا بندوبست کیا جائے ۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔پولیس ڈرائیونگ سکول ، چھٹا کورس اختتام پذیر ہو نے پر تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر روکنے پر ڈاکٹر کا درجہ چہارم کے اہلکار کو گالیاں و دھمکیاں پیرا میڈیکس ملازمین کاڈاکٹر کے رویہ پر قرار داد مذمت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
جمن شاہ (صبح پا کستان ) سیوریج نظام بند محلہ فضل شہید کے گلی محلوں میں گندے پانی کے باعث سڑکیں آمدورفت کے لئے بند ہوگئیں ۔محلہ کے مکینوں کو محلہ کے باہر نکلنے میں شدید دشواری کا سامنا سیوریج کی بندش کے باعث بعض جگہوں پر گندا پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔گندے اور بدبود ار پانی کے باعث مچھروں کی افزائش میں بے تحاشا اضافہ۔تفصیل کے مطابق جمن شاہ کا محلہ فضل شہید یونین کونسل جمن شاہ کے حلقہ میں آتا ہے ۔گنجان ترین محلہ کا سیوریج سسٹم گزشتہ چھ ماہ سے بند پڑا ہوا ہے ۔سیوریج کی بندش کے باعث سیوریج کا گندا پانی گلی محلوں میں آچکا ہے ۔بعض جگہوں پر گندا پانی گھروں میں بھی داخل ہو چکا ہے ۔انجمن تاجران جمن شاہ کے نائب صدر حاجی عاشق حسین کورائی ،مقامی کونسلر ملک محمد اسلم نے یونین کونسل جمن شاہ کے چیئرمین مہراحمد حسن کلاسرہ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ محلہ فضل شہید کے رہائشیوں کی حالت زار پر ترس کیا جائے اور بند سیوریج کو فوری طور پر ٹھیک کرانے کا بندوبست کیا جائے اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ محلہ فضل شہید کی گلیوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے ۔جس کی وجہ سے مقامی رہائشی ذہنی مریض بن چکے ہیں لہذا اس محلہ کی بندش سیوریج کو چالو کرانے کا بندوبست کیا جائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.